زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں

مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں

ایک ایک انسان کی مصیبت پیغمبر کو شاق گزرتی ہے۔ وہ آپ سب کی مصیبت پر رنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ سب کے ہمدرد ہیں، آپ سب کی نجات چاہتے ہیں، ایک مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں۔
بصیرت افروز چراغ

بصیرت افروز چراغ

امام موسی کاظم علیہ السلام کی شخصیت جیل کے اندر بھی وہی بصیرت افروز شمع کی حیثیت رکھتی ہے جو اپنے گرد و پیش کو منور کر دیتی ہے۔ آپ دیکھئے کہ حق اسے کہتے ہیں۔ اسلامی تفکر کی تحریک اور قرآن پر مبنی جہاد بھی ایسی ہی تحریک سے عبارت ہے جس میں کبھی کوئی وقفہ نہیں آتا، یہاں تک کہ سخت ترین حالات میں بھی۔ امام خامنہ ای 12 اپریل 1985
انسداد کورونا قومی کمیٹی کی رائے کا پابند ہوں

انسداد کورونا قومی کمیٹی کی رائے کا پابند ہوں

ہمارے عزیز عوام نے عہدیداران کے پے در پے انتباہ کے بعد اس سال عید نوروز کے ایام میں احتیاط کیا اور ایک بڑی بلا ٹلی۔ آئندہ عید میں زیادہ بڑا خطرہ در پیش ہے۔ معیار انسداد کورونا قومی کمیٹی کی رائے ہے۔ اگر عید کے سفر سے منع کیا گیا تو عوام نہ جائیں۔ میں بھی ہرگز سفر پر نہیں جاؤں گا۔ امام خامنہ ای 5 م...