زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
#درخت_برائے_زندگی

#درخت_برائے_زندگی

جو لوگ ماحولیات کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرتے ہیں، قدرت، جنگلات اور پہاڑوں کو تباہ کرتے ہیں، زیر زمین تالابوں کو برباد کرتے ہیں، در اصل انسانی زندگی کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ہم سب کو ان پر روک لگانا چاہئے۔ عوام الناس کو بھی اور عہدیداران کو بھی۔ امام خامنہ ای 5 مارچ 2021 ...
درخت اور انسان!

درخت اور انسان!

اللہ نے نباتات  و درخت کو انسانی زندگی اور تمدن کی تشکیل کا ستون قرار دیا: یہ ماحولیات کی صفائی، غذا کی پیداوار، روح انسانی کی لطافت، آبادی، زندگی کے ماحول کی شادابی، دوا کی پیداوار وغیرہ کا ذریعہ ہے۔ مگر افسوس کہ کچھ لوگ ماحولیات کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای 5 مار...
ماحولیات کی حفاظت باقاعدہ دینی نقطہ نظر

ماحولیات کی حفاظت باقاعدہ دینی نقطہ نظر

"برگ درختان سبز در نظر هوشیار... هر ورقی دفتری است معرفت کردگار" (سعدی) یہ درخت و نباتات کے سلسلے میں اسلام کی عارفانہ نظر سے ماخوذ ہے جو ہمارے اشعار و ادبیات میں پوری طرح رائج ہے۔ ماحولیات کی حفاظت باقاعدہ دینی و انقلابی نظریہ ہے، آرائشی، تشہیراتی یا فاضل مسئلہ نہیں۔ امام خامنہ ای 5 مارچ 2...
ایران یورینیم کی افزودگی 60 فیصدی کی سطح تک لے جا سکتا ہے

ایران یورینیم کی افزودگی 60 فیصدی کی سطح تک لے جا سکتا ہے

ایران ایٹمی ہتھیار کی فکر میں ہے، لیکن ایران کی یورینیم افزودگی کی سطح 20 فیصدی تک محدود نہیں رہے گی بلکہ جہاں تک ضرورت ہوگی ایران انجام دے گا۔ مثلا نیوکلیئر پروپلجن وغیرہ کے لئے یورینیم کی افزودگی 60 فیصدی کی سطح تک پہنچائی جا سکتی ہے۔ امام خامنہ ای 22 فروری 2021 ...
ایران ایٹمی ہتھیار کی فکر میں کیوں نہیں ہے؟

ایران ایٹمی ہتھیار کی فکر میں کیوں نہیں ہے؟

وہ بین الاقوامی صیہونی مسخرہ کہتا ہے کہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں بنانے دیں گے۔ پہلی بات یہ کہ اگر ہم ارادہ کر لیتے تو اس کے بڑے بھی ہمیں روک نہ پاتے۔ دوسری بات یہ کہ ہم ایٹمی ہتھیار کی فکر میں نہیں ہیں۔ اسلام کے اصولوں اور ہدایات کی رو سے وہ ہتھیار ممنوع ہے جو عام انسانوں کے قتل عام کا سبب بنے...
استبدادی نظام بمقابلہ جمہوری عوامی نظام اسلامی انقلاب کے ثمرات

استبدادی نظام بمقابلہ جمہوری عوامی نظام

اسلامی انقلاب نے آکر ملک کے انتظامی سسٹم کو ایک استبدادی، سلطنتی اور شخصی نظام سے تبدیل کرکے عوامی، جمہوری اور ڈیموکریٹک نطام بنا دیا۔ آج ملت ایران کا مستقبل خود عوام کے ہاتھ میں ہے۔ عوام ہی منتخب کرتے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ کبھی ان کا انتخاب اچھا ہو اور کبھی ان کا انتخاب اچھا نہ ہو، لیکن انتخاب عوام ہی...
وہ انقلاب جس نے نئی تاریخ رقم کی، جس نے مغربی سیاسی اور صحافتی حلقوں کے اندازوں اور پیشین گوئیوں پر خط بطلان کھینچ دیا

وہ انقلاب جس نے نئی تاریخ رقم کی، جس نے مغربی سیاسی اور صحافتی حلقوں کے اندازوں اور پیشین گوئیوں پر خط بطلان کھینچ دیا

1979 میں اسلامی انقلاب کی کامیابی ایران کے اندر عظیم تبدیلیوں کا سرآغاز ثابت ہوئی۔ دنیا پر حکمفرما 'مین اسٹریم میڈیا' کا دعوی تھا کہ انقلاب کے بعد ایران کی پیشرفت کا سلسلہ رک جائے گا۔ سائنس و ٹیکنالوجی کا شعبہ ان شعبوں میں ہے جن کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا دعوی ہے کہ تنزلی ہوئی۔ مگر موجودہ اعداد و شمار ان دعوؤں پر خط  بطلان کھینچتے ہوئے بعد انقلاب ایران کی زبردست پیشرفت کی تصویر پیش کرتے ہیں۔
مزاحمتی محاذ کا طمانچہ

مزاحمتی محاذ کا طمانچہ

ایک زمانہ تھا کہ دشمن کا طیارہ آتا تھا اور ہمارے شہروں پر بمباری کرکے چلا جاتا تھا۔ ہمارے پاس دفاعی وسائل نہیں تھے۔ آج دشمنوں کو بخوبی پتہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ مکمل درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو تباہ کرنے والے میزائلوں کے ذریعے مقابلہ کر سکتی ہے اور انھیں کچل سکتی ہے۔ وہ دشمن جن کے ذہنوں میں کبھی فوجی لشکر کشی کا خیال پیدا ہوتا تھا، سمجھ لیں کہ اسلامی جمہوریہ کے پاس مقابلے کے لئے طاقتور طمانچہ اور محکم بازو موجود ہے۔ یہ مزاحمتی توانائی ہے۔ ~امام خامنہ ای 21 مارچ 2019