زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ما بعد امریکہ دور کا آغاز ہو چکا

ما بعد امریکہ دور کا آغاز ہو چکا

اس شرمناک انداز سے ٹرمپ کی سرنگونی اور اس قضیئے سے مربوط واقعات ایک نابکار صدر کی سرنگونی نہیں بلکہ امریکہ کی قوت و آبرو اور امریکہ کے سماجی نظام کا زوال تھا۔ یہ بات خود ان کے معروف سیاسی مبصرین کہہ رہے ہیں کہ امریکہ اندر سے بوسیدہ ہو چکا ہے۔ یہ بات خود امریکیوں نے حالیہ واقعات کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا سماجی نظام اندر سے بوسیدہ چکا ہے۔ بعض دیگر نے کہا کہ ما بعد امریکہ دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ امام خامنہ ای
ایٹمی ڈیل کے سلسلے میں شرط رکھنے کا حق صرف ایران کو، ٹرمپ تاریخ کے کوڑے دان میں سما گئے، ما بعد امریکہ دور کا آغاز

ایٹمی ڈیل کے سلسلے میں شرط رکھنے کا حق صرف ایران کو، ٹرمپ تاریخ کے کوڑے دان میں سما گئے، ما بعد امریکہ دور کا آغاز

ٹرمپ انتظامیہ کے پرلے درجے کے احمقوں میں سے ایک نے کہا کہ جنوری 2019 کا جشن تہران میں منائیں گے۔ وہ خود بھی تاریخ کے کوڑے دان کی نذر ہو گئے اور ان کے سربراہ بھی دھکے کھاکر تاریخ کے کوڑے دان میں گر گئے جبکہ اسلامی جمہوریہ پوری مضبوطی سے اپنی جگہ قائم ہے۔ امام خامنہ ای 7 فروری 2021 ...
انقلاب ایک فکر، ایک نظریہ، ‏ایک راستہ ہے انقلاب کی مہک

انقلاب ایک فکر، ایک نظریہ، ‏ایک راستہ ہے

اگر کسی قوم کی پسند اور ‏قبولیت اسے حاصل ہو جاتی ہے ‏تو وہ قوم خود بخود اسے اپنا ‏لیتی ہے۔
ہم انقلاب کیوں لائے؟

ہم انقلاب کیوں لائے؟

انقلاب کے بنیادی مقاصد غربت اور تفریق کا خاتمہ، عوامی نظام کی تشکیل، خود مختار نظام کی تشکیل، اشرافیہ کلچر پر قدغن، آزادی، مقامی کلچر کی حفاظت، عدل و مساوات کا قیام، اسلام کی حکمرانی، عزت کی زندگی، ...
آپ پچاس سال، سو سال پہلے فلموں اور کہانیوں میں یورپی خواتین کے لباس کو دیکھئے اور اس کا موجودہ دور سے موازنہ کیجئے۔ دیکھئے کتنا بدل گیا ہے؟

آپ پچاس سال، سو سال پہلے فلموں اور کہانیوں میں یورپی خواتین کے لباس کو دیکھئے اور اس کا موجودہ دور سے موازنہ کیجئے۔ دیکھئے کتنا بدل گیا ہے؟

آج دنیا کے تمام تشہیراتی اداروں کی کوشش روحانیت اور عفت و پاکیزگی کو ختم کرنے پر مرکوز ہے۔ یہ ساری دنیا کے لئے صیہونیوں کا طے شدہ منصوبہ ہے جس پر وہ عمل پیرا ہیں۔ آپ پچاس سال، سو سال پہلے فلموں اور کہانیوں میں یورپی خواتین کے لباس کو دیکھئے اور اس کا موجودہ دور سے موازنہ کیجئے۔ دیکھئے کتنا بدل گیا ہ...
‏اسلامی انقلاب بڑے بت امریکہ کے پیکر پر پڑنے والی ضرب

‏اسلامی انقلاب بڑے بت امریکہ کے پیکر پر پڑنے والی ضرب

(اسلامی انقلاب) بڑے بت امریکہ کے پیکر پر پڑنے والی ضرب ‏تھی۔ یہ سلسلہ بعد تک جاری رہا۔ آج آپ امریکہ کی حالت دیکھ رہے ‏ہیں۔ یہ ان کی انتخاباتی رسوائی، یہ ان کی اقتصادی درگت اور یہ ان ‏کے انسانی حقوق! ‏ امام خامنہ ای 8 جنوری 2021 ...
طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے

طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے

آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ امام خامنہ ای 8 جنوری 2021 ...
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار ‏اور بہشت زہرا (تہران کے قبرستان) پہنچے رہبر انقلاب ‏اسلامی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار ‏اور بہشت زہرا (تہران کے قبرستان) پہنچے رہبر انقلاب ‏اسلامی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار اور بہشت زہرا (تہران کے قبرستان) پہنچے رہبر انقلاب اسلامی ...