ان کا حکم نامہ حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

 

جناب ڈاکٹر احمدیان کے اہم سرکاری فرائض کی ادائیگی کے لئے تقرری کے پیش نظر، میں دستور کے آرٹیکل 176 کی بنیاد پر، جناب ڈاکٹر علی لاریجانی کو قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل میں رہبر انقلاب کا نمائندہ منصوب کرتا ہوں۔ جناب احمدیان کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے گذشتہ کئی برسوں سے ان ذمہ داریوں کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا۔ اللہ سے سبھی کی کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

7 اگست 2025