ان کا حکم نامہ حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم

دفاعی کونسل کی تشکیل کی منظوری اور اس کے تشکیل ہونے کے مدنظر، جناب ڈاکٹر علی اکبر احمدیان اور جناب شمخانی کو اس کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کرتا ہوں۔ اللہ سے ان کی اور اس کونسل کے دیگر افراد کی کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

7 اگست 2025