دو شہیدوں کے باپ آقائے الحاج سید جواد حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دو شہیدوں کے باپ آقائے الحاج سید جواد حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دو شہیدوں کے باپ جناب الحاج سید جواد حجازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ان کے بیٹے کے نام تعزیتی پیغام جاری کیا۔ پیغام حسب ذیل ہے:
دشمنوں کےبائيکاٹ کے ہنگامے کے مقابلے میں عوام کی الیکشن میں بھرپور شرکت، ایک درخشاں اور نہ بھلایا جانے والا کام رہبر انقلاب اسلامی:

دشمنوں کےبائيکاٹ کے ہنگامے کے مقابلے میں عوام کی الیکشن میں بھرپور شرکت، ایک درخشاں اور نہ بھلایا جانے والا کام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تمام امیدواروں اور الیکشن کے میدان میں سرگرم افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے منتخب صدر کو عوام کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے ملک کی بے پناہ صلاحیتوں سے استفادے کی سفارش کی اور شہید رئیسی کی راہ کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
مغرب کی اخلاقی اور سیاسی شکست آج کا سب سے نمایاں مسئلہ ہے غزہ کے المیے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسٹوڈنٹس یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام:

مغرب کی اخلاقی اور سیاسی شکست آج کا سب سے نمایاں مسئلہ ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے اسٹوڈنٹس! آپ کی مستحکم اور معروف یونین اور اس کی سرگرمیوں کا تسلسل ایک خوش خبری دینے والی حقیقت ہے۔ یہ اجتماعی موجودگي، اپنے اندازے کے مطابق، دنیا کے موجودہ پیچیدہ مسائل میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔بڑے مسائل پر اثر انداز ہونا، کسی بھی طرح کی تعداد سے زیادہ، سرگرم ا...
صیہونی حکومت اور امریکا سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے حجاج بیت اللہ کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام:

صیہونی حکومت اور امریکا سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے

بسم اللّہ الرّحمن الرّحیم و الحمد للّہ ربّ العالمین و الصّلاۃ  و السّلام علی خیر البریّۃ سیّدنا محمّدٍ المصطفی و آلہ الطّیّبین و صحبہ المنتجبین و من تبعھم باحسان الی یوم الدّین. دلنواز ابراہیمی آہنگ نے، جو حکم خدا سے ہر دور کے تمام انسانوں کو موسم حج میں کعبے کی جانب بلاتا ہے، اس سال بھی ...
تاریخ اپنا ورق پلٹ رہی ہے اور آپ اس کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس سے اظہار یکجہتی کے خط میں امام خامنہ ای:

تاریخ اپنا ورق پلٹ رہی ہے اور آپ اس کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا خط
بسم اللہ الرحمن الرحیم میں یہ خط ان جوانوں کو لکھ رہا ہوں جن کے بیدار ضمیر نے انھیں غزہ کے مظلوم بچوں اور عورتوں کے دفاع کی ترغیب دلائي ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا کے عزیز نوجوان اسٹوڈنٹس! یہ آپ سے ہماری ہمدلی اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے...
مرحومہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ مزاحمت کے کبھی نہ تھکنے والے سید، ان کے دامن سے نکلے ہیں عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی وفات پر رہبر انقلاب کی جانب سے انھیں تعزیت کا پیغام:

مرحومہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ مزاحمت کے کبھی نہ تھکنے والے سید، ان کے دامن سے نکلے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی والدۂ گرامی کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم لبنانی مزاحمت کے سربراہ عظیم مجاہد جناب حجت الاسلام و المسلمین الحاج سید ح...
بارہویں مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کا ٹرم شروع ہونے کی مناسب سے رہبر انقلاب کا پیغام

بارہویں مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کا ٹرم شروع ہونے کی مناسب سے رہبر انقلاب کا پیغام

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا بارہواں ٹرم شروع ہونے کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا جو آج 27 مئی 2024 کو ایوان کے اندر پڑھا گیا۔
پوری دنیا کے بیدار ضمیر انسانوں کو ہماری دعوت عام یہ ہے کہ وہ دینی روحانیت و معنویت سے عاری نظاموں میں ظلم کو دیکھیں اور اسلامی حکمرانی کی تدبیر پر غور کریں غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں نسل کشی اور لبرل حکومتوں کی جانب سے اس کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امام خامنہ ای

پوری دنیا کے بیدار ضمیر انسانوں کو ہماری دعوت عام یہ ہے کہ وہ دینی روحانیت و معنویت سے عاری نظاموں میں ظلم کو دیکھیں اور اسلامی حکمرانی کی تدبیر پر غور کریں

مجلس خبرگان رہبری (رہبر کا انتخاب کرنے والی ماہرین کی اسمبلی) کا چھٹا دور 21 مئي 2024  کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے پیغام کے ساتھ شروع ہوا۔ پیغام ان کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی نے ماہرین اسمبلی کے اجلاس کے مقام پر پڑھا۔ پیغام حسب ذیل ہے:
عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے

عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے

 صدر مملکت اور ان کے ہمراہ موجود افراد کی شہادت جیسی موت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام اور عام سوگ کا اعلان
ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں کو مبارکباد کا پیغام

ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں کو مبارکباد کا پیغام

کرغیزستان کے شہر بشکک میں منعقدہ ایشیائي کشتی کے مقابلوں میں ایران کی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی ٹیموں کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے ایرانی پہلوانوں کا دلی شکریہ ادا کیا ہے۔  پیغام حسب ذیل ہے: