بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب حجت الاسلام آقائے الحاج شیخ حسین علی نیّری کے انتقال پر، جو انقلاب کے اوائل سے لے کر بعد کے برسوں تک عدلیہ کے سرگرم اور خدمت گزار افراد میں سے ایک اور دو شہدائے عالی قدر کے بھائی بھی تھے، ان کے محترم اہل خانہ، دوستوں اور رفقائے کار کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے رحمت الہی کی دعا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
5 اپریل 2025