ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں کو مبارکباد کا پیغام

ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں کو مبارکباد کا پیغام

کرغیزستان کے شہر بشکک میں منعقدہ ایشیائي کشتی کے مقابلوں میں ایران کی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی ٹیموں کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے ایرانی پہلوانوں کا دلی شکریہ ادا کیا ہے۔  پیغام حسب ذیل ہے:  
اللہ کی مدد سے انھیں اس جرم اور ایسے جرائم پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنرل زاہدی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:

اللہ کی مدد سے انھیں اس جرم اور ایسے جرائم پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیر کمانڈر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے کچھ ساتھی مجاہدین کی غاصب اور نفرت انگیز صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہادت پر ایک پیغام جاری کر کے کہا ہے کہ ہم اللہ کی مدد و نصرت سے انھیں اس جرم اور اسی طرح کے دوسرے جرائم پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔  رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
اللہ تعالی سے التجا ہے کہ ملت ایران اور تمام مسلم اقوام کے لئے شیریں تغیرات مقدر فرمائے 1403 ہجری شمسی کے پیغام نوروز میں امام خامنہ ای نے غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا:

اللہ تعالی سے التجا ہے کہ ملت ایران اور تمام مسلم اقوام کے لئے شیریں تغیرات مقدر فرمائے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1403 کے آغاز پر ایک پیغام جاری کیا جس میں آپ نے بیتے سال کے اہم ملکی اور بین الاقوامی واقعات کی جانب اشارہ کیا اور نئے سال کے لئے نعرہ معین کیا۔
آيت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

آيت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بزرگ عالم دین آيت اللہ الحاج شیخ محمد امامی کاشانی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستان کے علماء اور حوزہ ہائے علمیہ (دینی مدارس) کو تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم و الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد و آلہ الطاھرین سیما بقیۃ اللہ فی ‌العالمین ارواحنا فداہ نماز کے فروغ کی نیک اور مبارک سنّت کے جاری رہنے پر میں خداوند عالم کا شکر گزار ہوں اور روشن فکر عالم مجاہد حجت الاسلام و المسلمین جناب قرائتی صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرت...
آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے مرجع تقلید آيت اللہ العظمی وحید خراسانی کی اہلیہ کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔
حضرت عیسی (علیہ السلام)  کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

حضرت عیسی (علیہ السلام) کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا مریم انّ اللہ یبشّرک بکلمۃ منہ اسمہ المسیح عیسی ابن مریم وجیہا فی الدنیا والاخرہ ومن المقربین۔ (1) خدا کے برگزیدہ پیغمبر حضرت عیس مسیح کے یوم ولادت کی اپنے ہم وطن عیسائیوں، اور تمام عیسائیوں اور مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔    اس کلمہ خدا نے گمراہی،...
میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم      اذن للذین یقاتلون بانہم ظلموا و ان اللہ علی نصرہم لقدیر۔ الذین اخرجوا دیارہم بغیر حق الا ان یقولوا ربنا اللہ ولولا دفع اللہ الناس بعضہم ببعض لہدمت صوامع وصلوات ومساجد یذکر فیہا اسم اللہ کثیرا ولینصرن اللہ من ینصرہ ان اللہ لقوی عزیز۔(1)   اقو...
سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن

سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئين کی دفعہ 110 کی پہلی شق کے تحت تشخیص مصلحت نظام کونسل سے مشورے کے بعد سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن عمل درآمد کے لیے مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور اسی طرح تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کو جاری کر دیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور دیگر تمام ذمہ دار اداروں کی مدد سے چھے مہینے کی مدت میں ان پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک جامع پروگرام پیش کرے جس میں پارلیمنٹ میں بل پیش کرنا اور ضروری قوانین اور اقدامات کی منظوری شامل ہے۔ سمندری شعبے سے متعلق ترقیاتی پالیسیوں کے نوٹیفکیشن کا متن حسب ذیل ہے: