صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی آیت اللہ خامنہ ای:

صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی

اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اہم پیغام جاری کیا۔
مسلم حکومتوں اور اقوام کا فریضہ ہے کہ وہ غزہ میں انسانی المیے کو روکیں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج:

مسلم حکومتوں اور اقوام کا فریضہ ہے کہ وہ غزہ میں انسانی المیے کو روکیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم والحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر خلق اللّہ محمدٍ المصطفی وآلہ الطیبین و صحبہ المنتجبین و مَن تبعہم بِاحسانٍ الی یوم الدین. حج، مومنوں کی آرزو، اشتیاق رکھنے والوں کی عید اور سعادت مند لوگوں کا روحانی رزق ہے اور اگر یہ باطنی رموز کی معرفت کے ساتھ انجام دیا جا...
حوزہ علمیہ قم کے یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام

حوزہ علمیہ قم کے یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام

 حوزہ علمیہ قم کے سو سالہ یوم تاسیس پر اور آیت اللہ العظمی الحاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمت اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام میں رہبر انقلاب اسلامی نے عظیم الشان دینی درسگاہ کی خدمات اور ضروری تبدیلیوں سے متعلق کلیدی نکات بیان فرمائے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام آج 7 مئی 2025 کو قم میں منعقدہ سیمینار میں پڑھا گيا۔ 
سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں  بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ کے المناک سانحے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: 

سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں 

میں ان عظیم لوگوں کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ضرورت کے لمحے میں متاثرین کو خون دینے کے لیے پیش قدمی کی۔ 
عدلیہ کے ایک نمایاں اور خدمت گزار جج کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

عدلیہ کے ایک نمایاں اور خدمت گزار جج کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

عدلیہ کے ایک نمایاں اور خدمت گزار جج حجت الاسلام نیّری کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
عالمی یوم قدس کی ریلی ایرانی قوم کے افتخارات میں سے اور اپنے سیاسی اہداف پر ایرانیوں کی استقامت کی نشانی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی:

عالمی یوم قدس کی ریلی ایرانی قوم کے افتخارات میں سے اور اپنے سیاسی اہداف پر ایرانیوں کی استقامت کی نشانی ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی یوم قدس کی ریلی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے جو حسب ذیل ہے:
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں۔ سنہ 1404 ہجری شمسی کے آغاز کی مناسبت سے پیغام نوروز میں رہبر انقلاب اسلامی:

امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کے اہم واقعات کا ذکر کیا اور نئے ہجری شمسی سال میں کوششوں اور منصوبوں کی سمت و جہت معین کرنے کے لئے نعرہ معین فرمایا: پیداوار کے لئے سرمایہ کاری۔ پیام حسب ذیل ہے:
شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم قال اللّہ عزّ و جل: وَ لِلّٰہِ العِزَّۃُ وَ لِرَسولِہِ وَ لِلمُؤمِنینَ وَ لٰکِنَّ المُنافِقینَ لا یَعلَمون.(1) مجاہد کبیر اور خطے میں مزاحمت کے ممتاز رہنما حضرت سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ، اس وقت عزت کے اوج پر ہیں۔ ان کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی س...
حجۃ الاسلام سقای بی ریا کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام سقای بی ریا کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی  آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے حجۃ الاسلام سقای بی ریا کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: