"سرباز روز نھم" و "اسم تو مصطفی است" کتابوں پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظیں

"سرباز روز نھم" کتاب پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ دفاع حرم کے دوران شہید ہونے والے شہید مصطفی صدر زادہ کی سوانح حیات اور رضاکار فورس میں ان کے حالات زندگي بیان کرنے والی کتاب "سرباز روز نھم" (نویں دن کا سپاہی) پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ حسب ذیل ہے: بسمہ تعا...
مرحوم، امام خمینی کے وفادار، ثابت قدم اور سب سے پرانے ساتھیوں میں سے تھے: رہبر انقلاب اسلامی حجت الاسلام شیخ حسن صانعی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

مرحوم، امام خمینی کے وفادار، ثابت قدم اور سب سے پرانے ساتھیوں میں سے تھے: رہبر انقلاب اسلامی

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے حجت الاسلام و المسلمین جناب الحاج شیخ حسن صانعی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے اور انھیں امام خمینی کے ثابت قدم اور سب سے پرانے ساتھیوں میں سے ایک بتایا ہے۔ انھوں نے عقلمندی اور خیر خواہی کو دکھاوے سے دور رہنے والے مرحوم کی دو نمایاں خصوصیات بتایا ہے۔
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رہبر انقلاب اسلامی کا سخت رد عمل، مجرم، اسلامی ملکوں کی عدالت کے حوالے ہو رہبر انقلاب اسلامی

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رہبر انقلاب اسلامی کا سخت رد عمل، مجرم، اسلامی ملکوں کی عدالت کے حوالے ہو

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیے جانے کو  انتہائي تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ بتایا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے اور سویڈن کی حکومت کو چاہیے کہ یہ مجرمانہ فعل انجام دینے والے کو اسلامی ملکوں کی عدالتوں کے حوالے کرے۔
ایران کی انڈر-21 والیبال ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب کا تہنیتی پیغام

ایران کی انڈر-21 والیبال ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب کا تہنیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے ایران کی انڈر-21 ٹیم کو والیبال کی ورلڈ چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
لبنان کے ممتاز عالم دین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کو تعزیتی پیغام

لبنان کے ممتاز عالم دین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کو تعزیتی پیغام

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی حامنہ ای نے لبنان کے ممتاز مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو تعزیت پیش کی۔  شیخ عفیف النابلسی لبنان کے معروف علمائے کرام میں تھے جو صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی مزاحمت کے نمایاں حامیوں میں شمار ہوتے تھے۔ شیخ عفیف النابلسی ایک عرصے کی علالت کے بعد آج صبح داعی اجل کو لبیک کہا۔ 
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام پیغام جاری کیا جو حسب ذیل ہے:
جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرکے جناب علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کیا۔ فرمان حسب ذیل ہے؛
جناب علی اکبر احمدیان قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندہ منصوب

جناب علی اکبر احمدیان قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندہ منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آئین کے آرٹیکل 176 کے تحت ایک فرمان جاری کرکے جناب علی اکبر احمدیان کو قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان حسب ذیل ہے؛
ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کی وطن واپسی پر، رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کی وطن واپسی پر، رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا86 کی بڑے مشن کی انجام دہی کے بعد کامیاب واپسی پر، اس فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔  رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: 
حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

شہید حجت الاسلام سلیمانی ہمیشہ نظام کی خدمت کرنے والی شخصیت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک جان لیوا حملے میں حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: