آيت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

آيت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بزرگ عالم دین آيت اللہ الحاج شیخ محمد امامی کاشانی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستان کے علماء اور حوزہ ہائے علمیہ (دینی مدارس) کو تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم و الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد و آلہ الطاھرین سیما بقیۃ اللہ فی ‌العالمین ارواحنا فداہ نماز کے فروغ کی نیک اور مبارک سنّت کے جاری رہنے پر میں خداوند عالم کا شکر گزار ہوں اور روشن فکر عالم مجاہد حجت الاسلام و المسلمین جناب قرائتی صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرت...
آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے مرجع تقلید آيت اللہ العظمی وحید خراسانی کی اہلیہ کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔
حضرت عیسی (علیہ السلام)  کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

حضرت عیسی (علیہ السلام) کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا مریم انّ اللہ یبشّرک بکلمۃ منہ اسمہ المسیح عیسی ابن مریم وجیہا فی الدنیا والاخرہ ومن المقربین۔ (1) خدا کے برگزیدہ پیغمبر حضرت عیس مسیح کے یوم ولادت کی اپنے ہم وطن عیسائیوں، اور تمام عیسائیوں اور مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔    اس کلمہ خدا نے گمراہی،...
میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم      اذن للذین یقاتلون بانہم ظلموا و ان اللہ علی نصرہم لقدیر۔ الذین اخرجوا دیارہم بغیر حق الا ان یقولوا ربنا اللہ ولولا دفع اللہ الناس بعضہم ببعض لہدمت صوامع وصلوات ومساجد یذکر فیہا اسم اللہ کثیرا ولینصرن اللہ من ینصرہ ان اللہ لقوی عزیز۔(1)   اقو...
سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن

سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئين کی دفعہ 110 کی پہلی شق کے تحت تشخیص مصلحت نظام کونسل سے مشورے کے بعد سمندری شعبے سے متعلق جنرل ترقیاتی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن عمل درآمد کے لیے مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور اسی طرح تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کو جاری کر دیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور دیگر تمام ذمہ دار اداروں کی مدد سے چھے مہینے کی مدت میں ان پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک جامع پروگرام پیش کرے جس میں پارلیمنٹ میں بل پیش کرنا اور ضروری قوانین اور اقدامات کی منظوری شامل ہے۔ سمندری شعبے سے متعلق ترقیاتی پالیسیوں کے نوٹیفکیشن کا متن حسب ذیل ہے:
شہداء، راستہ دکھانے والے ستارے ہیں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام :

شہداء، راستہ دکھانے والے ستارے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات 28 ستمبر 2023 کو مقدس دفاع کے شہیدوں اور زخمیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

ایران کے اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 'اربعین کی پیادہ روی' سے متعلق چند سفارشات کیں۔ 
کشتی کے عالمی مقابلے جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا

کشتی کے عالمی مقابلے جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں چیمپین کا ٹائٹل حاصل کرنے پر ایرانی پہلوانوں کی انڈر-20 اور انڈر-17 ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے: