رجب کے مہینے کو اس نظر سے دیکھئے

رجب کے مہینے کو اس نظر سے دیکھئے

جب انسان غفلت کی حالت سے باہر نکل آئے اور اس جانب متوجہ ہو جائے کہ وہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کا محاسبہ کیا جا رہا ہے تو فطری طور پر وہ محتاط رہے گا۔ اگر اس کیفیت میں انسان ایک خاص پاکیزگی اور طہارت کے عالم میں ماہ رمضان میں قدم رکھے تو پھر وہ ضیافت پروردگار سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے گا۔
آغاز ماہ دعا

آغاز ماہ دعا

اس مہینے میں پروردگار عالم کی بارگاہ میں دعا و مناجات اور توسل جتنا زیادہ ہو سکے کیجیے! بزرگوں نے، عارفوں نے، اللہ کی راہ پر چلنے والوں نے ماہ رجب اور شعبان کو، ماہ رمضان کی تمہید قرار دیا ہے۔
رجب، خود سازی کا سنہری موقع

رجب، خود سازی کا سنہری موقع

ماہ رجب الوہی اقدار سے خود کو قریب کرنے، ذات مقدس پروردگار کا قرب حاصل کرنے اور خود سازی کا سنہری موقع ہے۔ یہ ایام، جو ہماری روایتوں میں اہم ایام کے طور پر متعارف کرائے گئے ہیں، یہ سب بڑے اہم مواقع ہیں۔
مغربی ایشیا کے خطے میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

مغربی ایشیا کے خطے میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

جو سامراجی طاقتیں کسی بھی قیمت پر اسے اپنے کنٹرول سے باہر نہیں جانے دینا چاہتیں، اس کے لئے انہوں نے کیا منصوبے بنائے اور ان منصوبوں کا انجام کیا ہوا؟ ان اہم سوالوں کا جائزہ۔ ...
ماں کا حق

ماں کا حق

جہاں تک ماں کے حق کی بات ہے تو یہ زندگی کا سرچشمہ بننے والی ہستی کا حق ہے ، یعنی عورت ایسے لوگوں کو وجود عطا کرتی ہے جو اس کی ذات سے وجود پاتے ہیں۔ باپ بھی مؤثر ہے لیکن ماں سے بہت کم، ماں کا اثر سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ ...
حالیہ ہنگاموں میں دشمن کے کون سے اندازے غلط نکلے؟

حالیہ ہنگاموں میں دشمن کے کون سے اندازے غلط نکلے؟

دشمن سوچ رہا تھا کہ ایرانی قوم، معاشی مشکلات کی وجہ سے -کہ جو موجود ہیں- تختہ پلٹنے اور ملک کو توڑنے کی دشمن کی سازش کا ساتھ دے گي، یہ ایک غلط اندازہ تھا۔ ...
بسیج امام خمینی کا عظیم کرنامہ، بسیج ایک کلچر، ایک نظریہ

بسیج امام خمینی کا عظیم کرنامہ، بسیج ایک کلچر، ایک نظریہ

بسیج یا رضاکار فورس اسلامی جمہوریہ ایران کا ایسا عظیم ادارہ ہے جس نے عوام کی خدمت، ملک کی حفاظت، تمام شعبوں کی پیشرفت میں بے مثال کردار ادا کیا ہے۔ ...
ایران کے خلاف سازش میں دشمنوں سے یہ چوک ہوئی

ایران کے خلاف سازش میں دشمنوں سے یہ چوک ہوئی

ان حالیہ واقعات میں دشمن کی سازش ایک مکمل سازش تھی، لیکن اس کا اندازہ، ایک غلط اندازہ تھا۔ یہ اہم بات ہے۔ ...
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کیا؟

اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کیا؟

جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے...
بلؤوں کا مقصد  مضبوط کاموں پر حملہ تھا

بلؤوں کا مقصد مضبوط کاموں پر حملہ تھا

ان لوگوں نے ان مراکز کو ٹارگٹ بنایا کہ انھیں بند کر دیں تاکہ علم حاصل نہ کیا جا سکے۔ سیکورٹی نہ رہے، علم کا حصول نہ رہے۔ یہ لوگ کمزور پہلوؤں کو ختم نہیں کرنا چاہتے تھے، یہ، مضبوط کاموں کو ختم کرنا چاہتے تھے۔ ...