شیراز میں داعش کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والا پانچ سال کا معصوم آرتین سرایداران آج آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسٹوڈینٹس کی ملاقات میں شامل ہوا۔
پانچ سالہ آرتین دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گيا لیکن اس کے والدین اور بھائي اس حملے میں شہید ہو گئے۔
26 اکتوبر کو شیراز شہر میں حضرت احمد ابن مو...