خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے شہیدوں کا انتخاب کیا

خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے شہیدوں کا انتخاب کیا

 رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید اور شہادت کے اعلی مقام و مرتبے کا ذکر کیا۔ ...
شہید کا پیغام

شہید کا پیغام

ہم سب کو #شہدا_کا_پیغام سننا چاہئے۔۔۔ ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کوئی بھی قوم محنت کے بغیر اور خدا کی راہ میں جدوجہد کے بغیر، مشکلات کو برداشت کئے بغیر کچھ حاصل نہیں کر سکتی۔ اگر ہم کو بھی مشکلوں کا سامنا ہے تو ان شاء اللہ یہ مشکلات ایرانی قوم کو اوج اور عروج پر پہنچا دیں گی۔  امام خامنہ ای &n...
سامراج کی سازش، قوم کا فریضہ غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا نابغہ کیسے بنتا ہے۔

سامراج کی سازش، قوم کا فریضہ غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا نابغہ کیسے بنتا ہے۔

غفلت میں ڈالنا سامراجی طاقتوں کی چال۔ انگریزوں نے ہندوستان کی صنعت تباہ کر دی۔ غفلت طاری ہو جائے تو قوم آسانی سے لٹ جاتی ہے۔ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس پر خاص تاکید۔ ...
نوجوانوں کے بہترین آئیڈیل

نوجوانوں کے بہترین آئیڈیل

ایران کی رضاکار فورس جسے بسیج کہا جاتا ہے وہ فورس ہے جو دفاع وطن سے لیکر سائنسی، سماجی، ثقافتی، علمی ‏سرگرمیوں اور عوامی خدمت تک ہر میدان میں مصروف عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی 27 نومبر 2019 کو اپنی ایک تقریر ‏میں کہتے ہیں کہ بسیج کے دو پہلو ہیں۔ ایک فوجی میدان میں جہاد کا پہلو ہے اور دوسرا سافٹ وار ک...
ایک نابغہ کیسے نابغہ بنتا ہے

ایک نابغہ کیسے نابغہ بنتا ہے

جو چیز، نابغہ (جینیئس) کو 'نابغہ' بناتی ہے وہ صرف ذہنی استعداد اور صلاحیت نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں ‏کے پاس صلاحیت ‏ہے، ذہنی توانائی ہے لیکن یہ ضائع ہو جاتی ہے۔ جو چیز نابغہ کو نابغہ بناتی ہے وہ ‏ذہنی صلاحیت اور استعداد کے علاوہ اس ‏حقیقت اور اس نعمت کی قدر کو سمجھنا ہے۔  آیت اللہ العظمی خامنہ ای&...
شہادت کی چوٹی تک رسائی کا راستہ

شہادت کی چوٹی تک رسائی کا راستہ

شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے ‏متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ ‏تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏16 اکتوب...
حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی: اتحاد بین المسلمین سامراج کے عزائم پر کاری ضرب

حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی: اتحاد بین المسلمین سامراج کے عزائم پر کاری ضرب

ہفتہ اتحاد بین المسلمین کے موقع پر معروف عالم دین اور ممتاز مفکر حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی نے ویب سائٹ Khamenei.ir  کے لئے ایک وائس نوٹ بھیجا جس میں اتحاد بین المسلمین پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے موقف پر روشنی ڈالی۔
پیغمبر کی عظمت تصور سے بالاتر

پیغمبر کی عظمت تصور سے بالاتر

پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر کی بات یعنی قرآن اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ ...
رہبر انقلاب اسلامی نے عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

رہبر انقلاب اسلامی نے عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تھوڑی دیر قبل عالم ربانی اور سالک راہ توحید آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔