دشمن کی سازش سے ہمیشہ ہوشیار

دشمن کی سازش سے ہمیشہ ہوشیار

دشمن کا ایک حربہ یہ ہے کہ وہ کسی جگہ پر کوئي کام بہت شور و غل سے ‏شروع کرتا ہے تاکہ سب کی توجہ اس جانب مبذول ہو جائے، پھر کوئي اصلی کام جو وہ انجام دینا چاہتا ہے، کسی دوسری جگہ انجام ‏دیتا ہے۔
اللہ کرے کہ آخرت میں بھی ان شاء اللہ ہماری یہی قربت رہے

اللہ کرے کہ آخرت میں بھی ان شاء اللہ ہماری یہی قربت رہے

خدا ہمیں ان سے ملحق کر دے، ہمیں ان کا قدرداں بنائے اور ان شاء اللہ ہمیں ان کی شفاعت نصیب ہو۔
اسلامی مزاحمتی محاذ کی روح

اسلامی مزاحمتی محاذ کی روح

شہید قاسم سلیمانی نے استقامتی محاذ میں ایک نئي روح پھونک دی اور اس کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔
وزیر یا غلام؟

وزیر یا غلام؟

عام طور پر طاغوتی اور ظالم ملکوں میں کوئي بڑا عہدہ مل جانے کو اعزاز سمجھا جاتا ہے لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ان ملکوں میں غیر سفید فاموں کا اہم عہدوں پر آنا، ان کی پالیسیوں میں تبدیلی کا سبب بن سکتا ہے؟
امام زمانہ کا سپاہی بننے کے لئے...

امام زمانہ کا سپاہی بننے کے لئے...

امام زمانہ کا سپاہی بننا آسان کام نہیں ہے۔ اس کے لیے تعمیر نفس کی ضرورت ہے، آگہی و بصیرت کی ضرورت ہے۔
امریکہ کا غنڈہ ٹیکس

امریکہ کا غنڈہ ٹیکس

امریکی ہمیشہ اور ہر جگہ غنڈہ ٹیکس چاہتے ہیں، کون سا باغیرت ایرانی، امریکا کو غنڈہ ٹیکس دینے کے لیے تیار ہے؟
اسلامی انقلاب نے امریکی من مانی پرلگائی لگام

اسلامی انقلاب نے امریکی من مانی پرلگائی لگام

اسلامی انقلاب نے اچانک ہی ایران میں دشمنوں کے سارے خوابوں کو چکناچور کر دیا۔
مغربی ایشیا کی اہمیت

مغربی ایشیا کی اہمیت

دشمن محاذ نے مغربی ایشیا کے خطے کے سلسلے میں ایک خاص رویہ اختیار کر رکھا ہے کیونکہ یہ بہت ہی اہم علاقہ ہے۔
بسیج، ہمارے عظیم الشان امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے عظیم کارناموں میں سے ایک تھا

بسیج، ہمارے عظیم الشان امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے عظیم کارناموں میں سے ایک تھا

بسیج، عشق کی درسگاہ اور ان شہیدوں کا مکتب ہے جنھوں نے ا س کے اونچے مینارے پر شہادت و شجاعت کی اذان دی ہے۔
ایرانی قوم کی حقیقت

ایرانی قوم کی حقیقت

ایرانی قوم نے ہنگاموں اور بلووں میں اپنی حقیقت اور موقف کا مظاہرہ کیا۔