دشمن کا بچکانہ اور احمقانہ ردعمل

دشمن کا بچکانہ اور احمقانہ ردعمل

ایرانی قوم نے تھوڑے سے عرصے میں جو بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں وہ سامراج کی پالیسیوں کے خلاف ہیں اور اسی  لیے دشمن ایران کی پیشرفت کو روکنے کی غرض سے بچکانہ اور احمقانہ ردعمل دکھا رہا ہے۔ امام خامنہ ای 
اب کہتے ہیں ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں!

اب کہتے ہیں ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں!

پہلے میزائیل اور ڈرون کے میدان میں ایران کی پیشرفت پر کہتے تھے کہ یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے اور اب کہتے ہیں کہ ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں۔ امام خامنہ ای 
برٹش شیعہ اور ‌امریکی سنّی

برٹش شیعہ اور ‌امریکی سنّی

نہ تو برطانوی ایم آئي سکس سے تعلق رکھنے والا شیعہ، شیعہ ہے اور نہ ہی امریکی سی آئي سے تعلق رکھنے والی سنی، سنی ہے۔ دونوں اسلام کے دشمن ہیں۔ امام خامنہ ای
ایرانی نوجوان کو پہچانئے

ایرانی نوجوان کو پہچانئے

ہماری نوجوان نسل ہر میدان میں شاندار کارکردگي پیش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ امام خامنہ ای
یہ بلوے، پہلے سے طے شدہ تھے۔

یہ بلوے، پہلے سے طے شدہ تھے۔

یہ کام نارمل نہیں تھے، فطری نہیں تھے، یہ بلوے پہلے سے طے شدہ تھے۔ یہ امریکا، صیہونی حکومت اور ان کے زرخریدوں کی سازش تھی۔​ امام خامنہ ای
اگر سیکورٹی نہ ہو

اگر سیکورٹی نہ ہو

اگر آپ ملک کی معاشی پیشرفت کے لیے سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام سیکورٹی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
ایران میں ہنگاموں کے پیچھے کسکا ہاتھ ہے ؟

ایران میں ہنگاموں کے پیچھے کسکا ہاتھ ہے ؟

یہ بلوے پہلے سے طے شدہ تھے، منصوبے کے تحت تھے، یہ بدامنی امریکا اور غاصب و جعلی صیہونی حکومت اور ان کے پٹھوؤں کا کام تھی۔ ​امام خامنہ ای
ایران میں شیعہ اور سنّی کاندھے سے کاندھا ملاکر...

ایران میں شیعہ اور سنّی کاندھے سے کاندھا ملاکر...

اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اور سنی برادران ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملا کر دشوار ترین میدانوں میں قدم رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای
 اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے

اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے

آج عالم اسلام طاقت کے ایک مصداق کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اربعین مارچ ہے۔ اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے، سچائي کی طاقت ہے۔ امام خامنہ ای
سفر اربعین کا شکر کیسے ادا کریں؟

سفر اربعین کا شکر کیسے ادا کریں؟

پیدل زیارت کے اس عمل پر شکر ادا کیجیے، شکر کا ایک طریقہ یہ ہے کہ جو جذبات پیدل مارچ کے دوران پیدا ہوئے تھے، انھیں محفوظ رکھیے۔ امام خامنہ ای