ماہ رمضان کا مقام

ماہ رمضان کا مقام

جس طرح دن رات میں نماز کے اوقات اس لیے ہیں کہ ہم مادیت کی قید سے کچھ دیر کے لیے رہا ہو جائيں، اسی طرح سال کے اندر ماہ رمضان کو رکھا گیا ہے۔
اللہ کی مہمانی کا آغاز

اللہ کی مہمانی کا آغاز

مومن انسان، رمضان کے مہینے کے پہلے دن، اس خاص جذبے کے ساتھ، اللہ کی ضیافت میں پہنچتا ہے۔
 یہی صحیح انتخاب تھا

یہی صحیح انتخاب تھا

استکبار کے مقابلے میں ہماری قوم کا انتخاب جھکنا نہیں تھا، استقامت تھا۔ یہی صحیح فیصلہ تھا۔ جب ہم عالمی حالات پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ یہ فیصلہ صحیح تھا۔ ...
دنیا میں ظلم کا اندھیرا

دنیا میں ظلم کا اندھیرا

سعودی عرب کی کارستانیاں ہیں کہ ایک دن میں اسّی لوگوں کی گردن اڑا دی جاتی ہے! اسّی نوجوانوں کی، یہاں تک کہ بچوں کی بھی۔ ان باتوں کو جب انسان دیکھتا ہے تو محسوس کرتا ہے کہ دنیا میں کیسا ظلم حکمفرما ہے؟ دنیا میں کیسی تاریکی کی حکمرانی ہے؟ ...
شب نیمہ شعبان عیدوں کی رات

شب نیمہ شعبان عیدوں کی رات

بے شک ایک برترین اور ممتاز ترین دعا حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی دعا ہے۔ ...
کاروان بشریت کی آخری منزل

کاروان بشریت کی آخری منزل

کاروان انسانی کے سفر کے نقطہ اختتام کے بارے میں ادیان الہیہ کا عقیدہ اور نظریہ بڑا امید بخش ہے۔واقعی انتظار کا یہ جذبہ، اسلامی معاشرے کے لئے امید کا بہت اہم دریچہ ہے۔ خود یہ انتظار اپنی جگہ کسی گشائش سے کم نہیں ہے، یہ اپنے آپ میں امید بخش اور حوصلہ افزا ہے۔
تحریک کی کامیابی کا راز ہے تسلسل اور سعی پیہم

تحریک کی کامیابی کا راز ہے تسلسل اور سعی پیہم

 کسی بھی موومنٹ کا تسلسل و استقلال اس کی کامیابی کی ضمانت ہے، اگر کوئي تحریک شروع ہوتی ہے لیکن اس میں استقلال و تسلسل نہیں ہے، پہلے قدم کے بعد لگاتار اگلے قدم نہیں اٹھائے جاتے، تو وہ تحریک ناکام ہو جائے گی، عبث ہوگی، بے اثر ہو جائے گی۔  امام خامنہ ای   17 فروری 2022 ...
تین شعبان کو اس ہستی کی ولادت ہوئی جس کی ذات سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی

تین شعبان کو اس ہستی کی ولادت ہوئی جس کی ذات سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی

حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ اس دن ایسی ہستی کی ولادت ہوئی ہے جس کی ذات سے، جس کی تحریک سے، جس کے قیام سے، جس کے ایثار سے اور جس کے اخلاص سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی۔ امام خامنہ ای 12 جون 2013
ہزاروں کلومیٹر دور اسلامی انقلاب کے ماڈل کی کشش کا نظارہ

ہزاروں کلومیٹر دور اسلامی انقلاب کے ماڈل کی کشش کا نظارہ

وہ پولیس، جس نے اہانت کی ہے، وہ خود آ کر معافی مانگنے پر اور اس تصویر کو شہر کی مختلف جگہوں پر دوبارہ لگانے کا لوگوں کا مطالبہ ماننے پر مجبور ہو جاتی ہے؛ یہ آئيڈیل، ایک پرکشش آئيڈیل ہے، اس واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ماڈل، پرکشش ماڈل ہے۔  امام خامنہ ای  1 مارچ 2022 ...
یوکرین پر ایران کا موقف

یوکرین پر ایران کا موقف

ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو لیکن ہر بحران کا علاج صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بحران کی جڑ کو پہچانا جائے۔ یوکرین میں بحران کی جڑ، امریکا کی پالیسیاں ہیں۔ امام خامنہ ای  1 مارچ 2022 ...