زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ام ابیھا

ام ابیھا

مختصر سی مدت میں پیغمبر کے دل کو حضرت خدیجہ اور حضرت ابوطالب کی وفات سے دو گہرے صدمے پہنچے۔ پیغمبر کو شدت سے تنہائی کا احساس ہوا۔ ان ایام میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سہارا بنیں اور اپنے ننہے ہاتھوں سے پیغمبر کے چہرے پر پڑے رنج و غم کے غبار کو ہٹایا۔ ام ابیہا، پیغمبر کو ڈھارس بندھانے والی۔ یہ...
رسول اللہ اور امیر المومنین کی مانند

رسول اللہ اور امیر المومنین کی مانند

روایتوں میں نظر آتا ہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے پاس بس نبوت و امامت کی ذمہ داری نہیں تھی ورنہ روحانی مدارج کے اعتبار سے ان میں اور پیغمبر و امیر المومنین علیہم السلام میں کوئی فرق نہ تھا۔ اس سے عورت کے بارے میں اسلام کے نقطہ نگاہ کا اندازہ ہوتا ہے۔ ایک عورت اس مقام پر پہنچ سکتی ہے وہ بھی اس ن...
اسلامی انقلاب سے پہلے کی نسبت آج ہمارا معاشرہ فاطمی معاشرہ بن چکا ہے

اسلامی انقلاب سے پہلے کی نسبت آج ہمارا معاشرہ فاطمی معاشرہ بن چکا ہے

فضل پروردگار سے انقلاب کے بعد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا نام انقلاب سے قبل کے دور کی نسبت دس گنا نہیں بلکہ درجنوں اور سیکڑوں گنا زیادہ دہرایا جاتا ہے۔ یعنی معاشرہ فاطمی معاشرہ بن چکا ہے۔  امام خامنہ ای 23 جنوری 2022 ...
ہر فکر و نظر فلسطین پر متحد

ہر فکر و نظر فلسطین پر متحد

مسلمان اور حریت پسند اقوام چاہے وہ جس روش اور سوچ کی ہوں، ایک ہدف پر اکٹھا ہو سکتی ہیں اور وہ فلسطین اور اس کی آزادی کی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ امام خامنہ ای 21 فروری 2017 ...
پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو!

پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو!

پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو! امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: شب جمعہ تھی، میری والدہ مصلائے عبادت پر کھڑی ہوئیں اور صبح تک عبادت میں مصروف رہیں۔ «حتی انفجرت عمود الصبح». یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔ والدہ آغاز شب سے صبح تک عبادت، دعا اور تضرع میں مصروف رہیں۔ روایت کے مطابق امام حسن...
دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں آیا ہے

دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں آیا ہے

یہ لوگ منصوبے کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ منصوبہ یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اپنی راہ پر لے جائيں۔ ایسا کچھ کریں کہ ایرانی قوم کی سوچ برطانیہ اور امریکہ کے سیاستدانوں وغیرہ جیسی ہو جائے۔  دشمن کی یہ کوشش ہے کہ لوگوں کے دل و دماغ پر مسلط ہو جائے۔ اگر انہوں نے کسی قوم کے دل و دماغ پر قبضہ کر لیا تو ...
وادی زینب کبری

وادی زینب کبری

میں امید کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کی بچیاں اور خواتین حضرت زینب کبری کی شخصیت میں موجود آئیڈیل پر غور کریں اور اپنی شخصیت کے لئے اسی کو پیمانہ بنائیں۔ باقی چیزیں تو فروعی ہیں۔ امام خامنہ ای 16 جون 2005 ...
دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے

دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے

یہ بات جو میں عرض کر رہا ہوں سبھی اس پر توجہہ دیں: دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ نوجوان سمجھ لیں، ‏یہ لوگ پلاننگ کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ ان کا پروگرام یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اپنی سازش میں شامل کر لیں، کچھ ایسا ‏کریں کہ ایرانی قوم کا عقیدہ، برطانیہ اور امریکہ وغیرہ کے سربراہان مملکت کی طر...
شہادت وقار کی ضمانت

شہادت وقار کی ضمانت

شہید اور شہادت ان چیزوں میں ہے جو قومی تشخص کو نمایاں مقام پر لے جاتی ہیں اور قومی تشخص کو بلندی عطا کرتی ہیں۔ اپنے جذبہ شہادت کی وجہ سے ملت ایران دیگر اقوام کی نگاہوں میں خاص عظمت کی مالک بنی۔ امام خامنہ ای 17 نومبر 2022 ...
وہ فتنے کے ساتھ ہیں

وہ فتنے کے ساتھ ہیں

آپ امریکیوں نے 2009 کے بلوؤں میں ملوث عناصر کا کھل کر ساتھ دیا۔ اس سے قبل اوباما نے مجھے خط لکھا تھا کہ ہم آپ سے تعاون کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کے دوست ہیں۔ لیکن جیسے ہی 2009 کا ہنگامہ شروع ہوا انہوں نے شر پسندوں کی حمایت شروع کر دی، اس امید پر کہ شاید یہ بلوے نتیجہ خیز ثابت ہوں اور ملت ایران کو گھٹنے ...