زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایران میں حالیہ بلوے دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کا نتیجہ

ایران میں حالیہ بلوے دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کا نتیجہ

ان چند ہفتوں کے واقعات محض بلوے نہیں تھے۔ دشمن نے ایک ہائیبرڈ جنگ شروع کر دی۔ امریکہ، اسرائیل اور بعض موذی اور خبیث یورپی ‏حکومتوں اور بعض گروہوں نے اپنے تمام تر وسائل میدان میں اتار دئے۔‎ ‎ امام خامنہ ای 2 نومبر 2022 ...
سخت انتقام، یقینی انتقام

سخت انتقام، یقینی انتقام

ہم شہید سلیمانی کی شہادت کو ہرگز بھولیں گے نہیں۔ اسے وہ یاد رکھیں! اس سلسلے میں ہم نے ایک بات کہی ہے اور اس پر قائم ہیں۔ مناسب وقت ‏پر، ‏مناسب جگہ ان شاء اللہ اس پر عمل کیا جائے گا۔ امام خامنہ ای 2 نومبر 2022 ...
اب بھی کہوگے کہ فوٹوشاپ سے بنی جعلی تصاویر ہیں؟

اب بھی کہوگے کہ فوٹوشاپ سے بنی جعلی تصاویر ہیں؟

چند سال قبل تک پیشرفتہ میزائل اور ڈرون کی تصاویر جب شائع ہوتی تھیں، یہ لوگ کہتے تھے کہ فوٹوشاپ سے بنائی گئی جعلی تصویریں ہیں۔ آج کہہ رہے ہیں کہ ایرانی ڈرون بڑے خطرناک ہیں۔ یہ ایرانی ماہرین کا کارنامہ ہے۔  امام خامنہ ای 19 اکتوبر 2022 ...
میں جینیئس نوجوانوں کا بڑا قدرداں ہوں

میں جینیئس نوجوانوں کا بڑا قدرداں ہوں

ہمارے سائنسداں اور دانشور جس میدان میں بھی اترے، اس میں انھوں نے ایسا کام کیا کہ دنیا کے علمی و سائنسی حلقوں نے ان کی تعریف کی ... یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آپ لوگ جو غیر معمولی صلاحیت کے حامل ہیں، اپنی قدر سمجھیں، جو لوگ باہر بیٹھے ہوئے ہیں، وہ آپ کی قدر سمجھیں، میں تو آپ کی بہت بڑا قدردان ہوں۔&...
ایران کی پیشرفت دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی ہے

ایران کی پیشرفت دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی ہے

یہ ہنگامے منصوبے کے ساتھ کروائے گئے۔ بیرونی حکومتوں کو یہ محسوس ہو رہا ہے، یہ نظر آ رہا ہے کہ ملک ہمہ جہتی استحکام کی سمت پیش قدمی کر رہا ہے اور یہ ان سے برداشت نہیں ہو رہا ہے۔ وہ نہیں چاہتیں کہ ایسا ہو۔ اس پیش قدمی کو روکنے کے لئے انھوں نے یہ سازش رچی تھی۔ امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2022  ...
اسلامی جمہوریہ، پودے سے تناور درخت

اسلامی جمہوریہ، پودے سے تناور درخت

کبھی یہ دنیا دو بڑی طاقتوں کی مٹھی میں تھی۔ ایک طاقت امریکہ اور دوسری طاقت سابق سوویت یونین۔ ایک مسئلے پر یہ دونوں پوری طرح متفق تھیں اور وہ مسئلہ تھا اسلامی جمہوریہ کی دشمنی۔ امام خمینی ان کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑے ہو گئے۔ جھکنا گوارا نہیں کیا۔ واشگاف الفاظ میں کہا: "نہ مشرق نہ مغرب" دشمن سمجھ رہے ت...
برٹش شیعہ

برٹش شیعہ

جس تشیع کا مرکز و پناہ گاہ لندن ہے اسے ہم نہیں مانتے۔ جس تشیع کا وجود تفرقہ پھیلانے اور اسلام کے دشمنوں کی پیش قدمی کے لئے راستہ صاف کرنے پر استوار ہے، وہ تشیع نہیں ہے، یہ کھلی ہوئی گمراہی ہے۔  امام خامنہ ای 17 اگست 2015 ...
وہ ایران جو امریکہ کی آرزو ہے

وہ ایران جو امریکہ کی آرزو ہے

امریکہ طاقتور ایران کا مخالف ہے، خود مختار ایران کا مخالف ہے۔ وہ اسلامی جمہوریہ سے بڑی گہری دشمنی رکھتے ہیں، اس میں کوئی شک ہی نہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ کے علاوہ وہ خود طاقتور ایران کے بھی مخالف ہیں۔ اس ایران کے مخالف ہیں جو خود مختار ہو۔ انھیں پہلوی حکومت کے دور کا ایران پسند ہے، جو دودھ دینے والی ...
ہنگامے اندر سے نہیں اٹھے باہر سے تشہیراتی بمباری کی گئی

ہنگامے اندر سے نہیں اٹھے باہر سے تشہیراتی بمباری کی گئی

حالیہ ہنگامہ آرائی خود بخود اندر سے شروع ہونے والی چیز نہیں ہے۔ تشہیراتی بمباری، افکار کو متاثر کرنے کی کوششیں، ‏پیٹرول بم بنانے کی ٹریننگ دینے جیسی ہیجان پیدا کرنے کی کوششیں، یہ سارے کام دشمن بالکل کھل کر انجام دے رہا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 12 اکتوبر 2022 ...
اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے

اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے

حضرت امام صادق علیہ السلام کے زمانے میں، وقت نے انھیں ایک موقع دیا اور حضرت ایک ایسا کام کرنے میں کامیاب رہے کہ معاشرے میں صحیح اسلامی معرفت کی بنیادیں اتنی مضبوط ہو جائيں کہ پھر تحریفوں کے ذریعے ان بنیادوں کو نہ ہلایا جا سکے۔ یہ #حضرت_امام_جعفر_صادق علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔  امام خامنہ ای 8 نومبر 2005