زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ملت ایران کا نعرہ اللہ اکبر

ملت ایران کا نعرہ اللہ اکبر

ملت ایران کا اللہ و اکبر کا نعرہ اپنا خاص آھنگ رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ پیغمبر کا نعرہ اللہ اکبر ہے، یہ بت شکن نعرہ اللہ اکبر ہے، یہ زور و زر کے بتوں کو حقیر و بے وقعت ثابت کرنے والا نعرہ ہے، یہ عالمی استکبار کے مد مقابل ایک قوم کی شجاعت و دلیری کا آئینہ ہے۔  امام خامنہ ای 28 اگست 1985 ...
دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے

دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے

رجب کے مہینے کی دعائيں معرفت کا ایک بحر ذخار ہیں۔ دعا میں صرف یہ نہیں ہوتا کہ انسان اپنے دل کو خدا کے قریب کر لیتا ہے، یہ تو ہے ہی، ساتھ ہی معرفت کا حصول بھی ہے۔ دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے۔ امام خامنہ ای 19 جون 2009
رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں

رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں

مشکلات کے حل کی کنجی دعا، خدا کی یاد اور دلوں کی اصلاح ہے اور رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای 9 اپریل 2018
اس راہ میں جیل و جلا وطنی برداشت کی گئی، شھادتیں پیش کی گئیں

اس راہ میں جیل و جلا وطنی برداشت کی گئی، شھادتیں پیش کی گئیں

امام علی نقی علیہ السلام اور دوسرے آئمہ علیھم السّلام، سبھی نے اس راستے کی طرف قدم بڑھایا کہ اللہ کا حکم، الھی قانون ‏سماجوں میں نافذ ہو۔ کوششیں ہوئیں، جدوجہد ہوئی، مشکلات برداشت کی گئی ہیں۔ اس راہ میں جیل و جلا وطنی کی زندگی ‏برداشت کی گئی اور نتیجہ خیز شھادتیں پیش کی گئیں۔‎  ‎ امام خامنہ ای 8 ‎مئی 1981‏
ماہ رجب کا ہر دن اللہ کی ایک نعمت

ماہ رجب کا ہر دن اللہ کی ایک نعمت

ماہ رجب کا ہر دن، اللہ کی ایک نعمت ہے۔ ایک عقلمند، ہوشیار و با شعور شخص اس کے لمحات میں سے ہر لمحے میں ایسی ‏چیز حاصل کر سکتا ہے کہ جس کے سامنے دنیا کی ساری نعمتیں بے وقعت ہیں۔ یعنی اللہ کی رضا، لطف و عنایت اور توجّہ ‏حاصل کر سکتا ہے۔ امام خامنہ ای  8 ‎فروری 1991‏
امام باقر علیہ السلام کی علمی جلالت

امام باقر علیہ السلام کی علمی جلالت

زمانے کے بزرگ اور جید علماء امام محمد باقر علیہ السلام سے تعلیم حاصل کرتے تھے اور ان سے کسب فیض کیا کرتے تھے۔ 
نسوانی تشخص پر فخر

نسوانی تشخص پر فخر

عورت اسلامی ماحول میں پیشرفت حاصل کرتی ہے اور اس کا عورت ہونے کا تشخص بھی قائم رہتا ہے۔ ‏عورت ہونا، عورت کے لیے ایک بڑا امتیاز اور فخر ہے۔ یہ عورت کے لیے افتخار کی بات نہیں ہے کہ ہم اسے زنانہ ماحول، ‏نسوانی خصوصیات اور زنانہ اخلاق سے دور کر دیں۔ گھرداری کو، بچوں کی پرورش کو، شوہر کا خیال رکھنے کو اس...
خفیہ امریکی دستاویز کا انکشاف

خفیہ امریکی دستاویز کا انکشاف

حال ہی میں ایک دستاویز شائع ہوئی جو مجھے بھیجی گئی۔ یہ دستاویز کہتی ہے کہ کارٹر نے دسمبر 1979 میں سی آئی اے کو حکم دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تختہ الٹ دو۔ یعنی انقلاب کے اوائل میں ہی ان کا یہ منصوبہ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کیسے تختہ الٹ دو؟ کہا گیا ہے کہ  پروپیگنڈے کے ذریعے۔  امام خ...
شہید سلیمانی نے داعش کی پیش بینی کر دی تھی

شہید سلیمانی نے داعش کی پیش بینی کر دی تھی

شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمتی محاذ کے خلاف ایک بظاہر مسلکی تحریک کے وجود میں آنے کی پیشگوئي کر دی تھی۔
چیمپیئن سلیمانی

چیمپیئن سلیمانی

'امریکہ دنیا پر حاوی طاقت تھی مگر آج نہیں ہے۔ 'علاقے میں امریکہ شکست کھا چکا ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود، تمام تر حربے بروئے کار لانے کے باوجود شیطان اکبر اس علاقے میں اپنا مقصد حاصل نہ سکا۔'  'اس کام کے چیمپیئن سلیمانی تھے۔'  امام خامنہ ای ...