زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امام محمد باقر علیہ السلام اور شیعوں کا مضبوط پوشیدہ نیٹ ورک

امام محمد باقر علیہ السلام اور شیعوں کا مضبوط پوشیدہ نیٹ ورک

‏امام محمد باقر علیہ السلام نے شیعوں کا مضبوط اور وسیع نیٹ ورک تشکیل ‏دینے کے لئے تمام ممکنہ شرعی وسائل سے استفادہ کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای: 16 ستمبر 1988 ‏یہی چیز کہ آپ کچھ افراد کو اپنے وکیل اور نائب کے طور پر معین فرما ‏دیتے تھے جو آپ کی تبلیغ اور تعلیمات کی ترویج کا مشن انجام دیں۔ یہ امام ‏محمد باقر علیہ السلام کے پوشیدہ نیٹ ورک کا حصہ تھا جس کا آغاز امام باقر ‏علیہ السلام سے قبل ہی ہو چکا تھا تاہم آپ کے دور میں اس عمل میں ایک ‏الگ شدت اور رفتار پیدا ہوئی کیونکہ یہ پر خطر کام تھا۔ امام خامنہ ا ی 31 جولائی 1987‏
ہم کبھی نہیں بھولیں گے!

ہم کبھی نہیں بھولیں گے!

امریکی حکومت روز اول سے ہی اس انقلاب کے ساتھ ترش روئی اور بدسلوکی سے پیش آئی۔ خلیج فارس میں امریکی افسر نے بحری جہاز سے فائر کئے جانے والے میزائل سے ہمارے مسافر بردار طیارے کو مار گرایا۔ تقریبا 300 مسافر لقمہ اجل بن گئے۔ اس سانحے پر اس افسر کو سزا دینے کے بجائے امریکی صدر نے انعام سے نوازا! ہماری قو...
انسان دوستی!

انسان دوستی!

یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کے جھوٹے دعویدار جنہوں نے یوکرین کے قضیئے میں آسمان سر پے اٹھا لیا، فلسطین میں ہونے والے سنگین جرائم پر مہر بہ لب ہیں، مظلوم کا دفاع نہیں کرتے بلکہ خونخوار بھیڑئے کا ساتھ دے رہے ہیں۔  امام خامنہ ای  29 اپریل 2022 ...
عظیم ترین ہستیاں، مثالی شادی

عظیم ترین ہستیاں، مثالی شادی

بہترین حسب و نسب والے، خوبرو، طاقتور و توانا اور دلنشیں ‏شخصیت کے ہزاروں نوجوان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ ‏السلام کی خاک کف پا بھی نہیں ہیں۔ ہزاروں خوبصورت اعلی ‏حسب و نسب والی لڑکیاں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ‏خاک کف پا کے برابر بھی نہیں ہیں۔ شہزادی کونین پیغمبر اسلام ‏کی دختر تھیں جو اسل...
ایران کے دشمن اپنی شکست کا راز سمجھنے سے قاصر

ایران کے دشمن اپنی شکست کا راز سمجھنے سے قاصر

دشمنوں نے ان چار عشروں میں ہماری کمزوریوں اور خامیوں سے بڑی امید لگا رکھی تھی لیکن انھیں بار بار مایوسی ہاتھ لگی۔ ان کی مشکل یہ رہی کہ اس مایوسی کی بنیادی وجہ سمجھنے سے قاصر تھے۔ دشمن سمجھ ہی نہ سکے کہ عالم بشریت میں سیاسی عوامل اور روابط کے علاوہ کچھ دیگر عوامل و روابط بھی وجود رکھتے ہیں اور وہ سنت...
ہلاکت خیز معانقہ

ہلاکت خیز معانقہ

یہ عرب و غیر عرب حکومتیں جنہوں نے صیہونیوں سے مصافحہ کیا، معانقہ کیا، میٹینگیں کیں، کچھ بھی حاصل نہیں کر پائیں گی۔ ضرر کے علاوہ انھیں کچھ ملنے والا نہیں ہے۔ پہلی چیز تو یہ کہ خود ان کے عوام مخالف ہیں۔ اس کے علاوہ صیہونی حکومت ان کا خون چوس رہی ہے، ان کا استحصال کر رہی ہے۔ یہ سمجھ نہیں رہی ہیں۔ ام...
دانوں کو ایک ساتھ پرو دینے والا تسبیح کا دھاگا دین ہے

دانوں کو ایک ساتھ پرو دینے والا تسبیح کا دھاگا دین ہے

وہ کون سی چیز تھی جس نے ہمارے قبائل کو قومیتی و لسانی اختلاف کے باوجود ایک دوسرے سے متحد کرکے اسلام کی خدمت پر مامور کر دیا؟ تسبیح کا یہ دھاگا کیا تھا؟ دین اور دینداری! امام خامنہ ای 21 جون 2022 ...
شہید چمران ایک علمی ہستی، عظیم آرٹسٹ، ساتھ ہی میدان جنگ کے عظیم مجاہد

شہید چمران ایک علمی ہستی، عظیم آرٹسٹ، ساتھ ہی میدان جنگ کے عظیم مجاہد

شہید چمران ایک ممتاز علمی ہستی تھے، وہ عظیم آرٹسٹ بھی تھے، انھوں نے خود مجھ سے کہا کہ میں فوٹوگرافر ہوں۔ اس کے بعد وہ میدان جنگ میں آ گئے، فوجی وردی پہنی اور فوجی جوان بن گئے۔ لیکن اس میدان میں اترنے سے پہلے وہ ایک علمی ہستی تھے۔ اس میدان (جہاد) نے ان کو آسمانوں پر پہنچا دیا۔ امام خامنہ ای 27 نومب...
بحران یوکرین کی بنیادی وجہ

بحران یوکرین کی بنیادی وجہ

#یوکرین کے مسئلے میں بنیادی مشکل یہ ہے کہ ‏مغربی حکومتیں جہاں بھی ان کا بس چلتا ہے بغیر ‏سوچے سمجھے نیٹو کی توسیع کی کوشش میں لگ ‏جاتی ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای  19 جون 2022 ...
ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا فروغ اسلامی جمہوریہ کی پالیسی

ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا فروغ اسلامی جمہوریہ کی پالیسی

ایران اور ترکمنستان کے ما بین روابط کا فروغ اور استحکام مکمل طور پر دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے اور ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی ہے۔  امام خامنہ ای  15 جون 2022 ...