زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
تجربے سے ثابت ہو گیا کہ امریکہ سے نمٹنے کا راستہ مزاحمت و استقامت ہی ہے

تجربے سے ثابت ہو گیا کہ امریکہ سے نمٹنے کا راستہ مزاحمت و استقامت ہی ہے

امریکہ کے سخت دباؤ اور کثیر الجہتی جنگ کے مقابلے کے ایران اور وینیزوئلا کے کامیاب تجربے سے ثابت ہو گیا کہ ان سے نمٹنے کا راستہ مزاحمت و استقامت ہی ہے۔ امام خامنہ ای 11 جون 2022 ...
اسلامی جمہوریہ ایران دوستوں کو خطرے میں دیکھے تو رسک لیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران دوستوں کو خطرے میں دیکھے تو رسک لیتا ہے

ایران اور وینیزوئلا کے کسی بھی ملک کے ساتھ ایسے قریبی روابط نہیں ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران نے ثابت کر دیا کہ دوستوں کو خطرے میں دیکھے تو رسک لیتا ہے اور دوستوں کا ہاتھ تھامتا ہے۔ امام خامنہ ای 11 جون 2022 ...
 آپ حجاج کرام کے اشتیاق کی بارگاہ خداوندی میں قبولیت سے حج کا راستہ کھلا

آپ حجاج کرام کے اشتیاق کی بارگاہ خداوندی میں قبولیت سے حج کا راستہ کھلا

دو سال کے وقفے کے بعد اللہ نے حج کا دروازہ دوبارہ کھولا، یہ بہت بڑی خوشخبری تھی۔ یہ دعوت الہی ہے جس نے حاجیوں کے لئے راستہ کھولا ہے۔ کسی شخص کی مہربانی نہیں، یہ آپ محترم حجاج کرام کے اشتیاق کی، بارگاہ خداوندی میں قبولیت کا شاخسانہ ہے۔ ان شاء اللہ آپ بہترین حج بجا لائيں۔  امام خامنہ ای  ...
امام خمینی آج اور آئندہ کل کے ‏بھی امام

امام خمینی آج اور آئندہ کل کے ‏بھی امام

امام خمینی صرف گزشتہ کل کے امام نہیں بلکہ آج اور آئندہ کل کے ‏بھی امام ہیں۔ ہماری نوجوان نسل جسے انقلاب کی ملی و انقلابی ذمہ ‏داریاں سنبھالنا ہے، اسے قابل اعتماد، جامع، سرعت بخش اور تغیر ‏آفریں سافٹ ویئر کی احتیاج ہے اور وہ امام کے اسباق ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای 4 جون 2022 ...
عہدہ اور اقتدار مل جائے تو زیادہ خاکسار بنئے!

عہدہ اور اقتدار مل جائے تو زیادہ خاکسار بنئے!

ظالم کے ہاتھ میں طاقت، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے اور اگر ہم اس کے نچلے درجوں کی طرف بھی آئيں تب بھی ایک انسان کے ہاتھ میں طاقت و اقتدار، اس جگہ کو، جہاں اسے اقتدار حاصل ہے، تباہ کر دیتا ہے۔ طاقت و اقتدار اس وقت ذریعہ تکامل ہے جب وہ کسی دانشور کے ہاتھ میں ہو، عاقل انسان کے ہاتھ میں ہو۔ ممکن ہے ...
اسلامی جمہوریہ ایران، تمام اسلامی ملکوں کے ساتھ برادرانہ رشتے چاہتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران، تمام اسلامی ملکوں کے ساتھ برادرانہ رشتے چاہتا ہے

ہم نے اور ہمارے ملک نے کبھی بھی کسی ملک پر حملہ نہیں کرنا چاہا اور اب بھی نہیں چاہتے ہیں۔ لیکن جب ہم پر حملہ کر دیا گيا تو اس کے بعد دفاع نفس ایک ضروری امر ہے جو سبھی پر شرعی لحاظ سے بھی واجب ہے اور عقلی لحاظ سے بھی۔ میں نے بھی اور تمام ذمہ دار افراد نے بھی علاقے کی ان حکومتوں سے بار بار کہا ہے کہ ہ...
اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے باوجود مختلف میدانوں میں اچھی پیشرفت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے باوجود مختلف میدانوں میں اچھی پیشرفت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

 اگر پابندیاں نہ ہوتیں تو یہ پیشرفت بھی حاصل نہ ہوتی کیونکہ پابندیاں باعث بنیں کہ ہم نے اپنی داخلی توانائیوں اور صلاحیتوں کو متحرک کیا۔  امام خامنہ ای 30 مئی 2022 ...
امام صادق علیہ السلام کا اطلاع رسانی کا وسیع نیٹ ورک

امام صادق علیہ السلام کا اطلاع رسانی کا وسیع نیٹ ورک

امام جعفر صادق علیہ السلام دور بنی امیہ کے اواخر میں اطلاع رسانی کے وسیع نیٹ ورک کی قیادت کر رہے تھے جس کا کام آل علی علیہم السلام کی امامت کی تبلیغ اور مسئلہ امامت کی درست تشریح کرنا تھا۔ امام خامنہ ای 11 جون 1979 ...
انقلاب کے نعرے ملکی مفاد میں ہیں

انقلاب کے نعرے ملکی مفاد میں ہیں

جو لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلامی انقلاب، ایران کے لئے مسائل پیدا کرتا ہے، حقیقت ان کی سوچ کے بالکل برعکس ہے۔ #انقلاب اور اس کی امنگوں پر توجہ ملک کے درد کی دوا ہے۔ امام خامنہ ای ۲۵ مئی ۲۰۲۲ ...
خوں آشام کی آخری سانسیں

خوں آشام کی آخری سانسیں

صیہونی حکومت کی سانسیں اکھڑ رہی ہیں لیکن اس کے ‏باوجود اس کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے اور اپنے ہتھیاروں ‏سے مظلوموں پر حملہ آور ہے۔ عورتوں، بچوں، پیر و جواں ‏سب کو قتل کر رہی ہے۔‎ ‎ ‎ ‎امام خامنہ ای‏ 29 اپریل 2022‏ ...