زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
نماز جمعہ حج سے بھی اہم اور منفرد فریضہ

نماز جمعہ حج سے بھی اہم اور منفرد فریضہ

نماز جمعہ انتہائی منفرد فریضہ ہے، کوئی بھی چیز اس کے جیسی نہیں ہے۔ جب ہم نماز جمعہ کی گہرائیوں پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ نماز جمعہ حج سے بھی جو اعمال کا عظیم مجموعہ ہے، زیادہ منفرد ہے۔  امام خامنہ ای 27 جولائی 2022 ...
کیپیچولیشن: امریکہ کو دوست نہیں غلام چاہیے

کیپیچولیشن: امریکہ کو دوست نہیں غلام چاہیے

پہلوی حکومت نے امریکہ کی فرماں برداری میں اس زمانے میں پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا دیا کہ امریکی مشیروں کو ‏ایران میں عدالتی اور سیکورٹی استثنا حاصل ہوگا۔ اس کا نام کیپیچولیشن ہے۔‎ ‎خود امریکیوں کی نظر میں بقول خود تیسری ‏دنیا کے ملکوں کے ساتھ ان کا رشتہ حاکم و محکوم کا رشتہ ہے۔ ان ملکوں میں وہ خود ک...
مغرب کا زوال

مغرب کا زوال

آج امریکہ اور مغرب ماضی کی نسبت بہت کمزور پڑ چکے ہیں۔ ہمارے علاقے کے اندر منجملہ شام، عراق، لبنان اور فلسطین ‏میں ان کی پالیسیوں کا اثر پھیکا پڑ چکا ہے۔ ‏امام خامنہ ای ‏ ‏19 جولائی 2022‏ ...
مہر کی زیادہ رقم شادی کو مضبوط نہیں بناتی

مہر کی زیادہ رقم شادی کو مضبوط نہیں بناتی

اسلامی گھرانہ   شادی کا ایک مقدس پہلو ہے، اس مقدس پہلو کو اس سے چھیننا نہیں چاہیے۔ اس کے مقدس پہلو کو چھیننا، ان ہی ناپسندیدہ کاموں کے ذریعے ہوتا ہے، جو افسوس کہ ہمارے سماج میں رائج ہو گئے ہیں۔ یہ مہر کی بڑی بڑی رقمیں، اس تصور کے ساتھ طے کی جاتی ہیں کہ یہ گھرانے کی حفاظت اور زوجیت کے رشتے ک...
عالمی حالات ایران روس باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہیں

عالمی حالات ایران روس باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہیں

عالمی تغیرات ایران اور روس کے مابین روز افزوں باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ یہ تعاون دونوں ‏ممالک کے لئے نہایت سودمند ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیل اور گیس سمیت متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں کو منطقی ‏انجام تک پہنچانا اور عملی جامہ پہنانا چاہئے۔‎ ‎  امام خامنہ ای 19 جولائی 2022 ...
شمالی شام پر حملہ ترکی اور پورے علاقے کے نقصان میں

شمالی شام پر حملہ ترکی اور پورے علاقے کے نقصان میں

شام کے شمالی علاقوں پر حملہ شام، ترکی اور پورے علاقے کے لئے ضرر رساں اور دہشت گردوں کے لئے منفعت بخش ہوگا اور یہ کارروائی ہوئی تو شام کی جانب سے متوقع سیاسی اقدام بھی عملی جامہ نہیں پہن سکے گا۔ امام خامنہ ای 19 جولائی 2022 ...
دنیا علی کے پیچھے

دنیا علی کے پیچھے

عالم بشریت و عالم خلقت میں امیر المومنین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ جملے آج بھی گونج رہے ہیں: "اے دنیا! تو میرے ‏علاوہ کسی اور کو دھوکا دینے کی کوشش کر۔" اے دنیا کے جلوؤ! اے دنیا کی کشش! اے وہ خواہشات جو حد درجہ مضبوط ‏انسانوں کو بھی اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں، جاؤ جاکر علی کے علاوہ کسی اور کو دھوکا د...
اسلام کے لئے، سب کے لئے

اسلام کے لئے، سب کے لئے

غدیر کا موضوع اپنے مندرجات اور اپنی حقیقی روح کے اعتبار سے صرف شیعوں سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ تمام دنیائے ‏اسلام سے تعلق رکھتا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ 20 فروری 2003‏ ...
عورت ایک پھول ہے جس کی نگہداشت ضروری ہے

عورت ایک پھول ہے جس کی نگہداشت ضروری ہے

اسلام کی نظر میں گھر کے اندر بھی مرد اس بات کا پابند ہے کہ عورت کی ایک پھول کی طرح دیکھ بھال کرے۔ قول معصوم ہے: "المراۃ ریحانۃ" عورت پھول ہے۔ یہ سیاسی، سماجی، حصول علم کے میدانوں اور مختلف سماجی و سیاسی جدوجہد سے متعلق بات نہیں ہے۔ یہ گھر کے اندر کی بات ہے۔ "المراۃ ریحانۃ و لیست بقھرمانۃ" (عورت، خاد...
عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے

عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے

اگر ہم اس وقت کے فیض کو حاصل کر سکیں تو اس دن (عرفہ کے دن) دوپہر کے بعد کا وقت، بہشت کے اوقات میں سے ایک ہے۔ اتنی عظمتوں کی مالک امام حسین علیہ السلام جیسی شخصیت، اپنا آدھا دن اس دعا میں یوں ہی نہیں صرف کر سکتی۔ اس دعا کے معنوں پر غور کرنے کی ضرور کوشش کیجیے، غور کیجیے کہ دعا میں کیا کہا جا رہا ہے۔ ...