زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
صیہونیوں سے نمٹنے کا ایک ہی راستہ ہے، مزاحمت!

صیہونیوں سے نمٹنے کا ایک ہی راستہ ہے، مزاحمت!

فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے پورے ستر سال کے عرصے میں صیہونیوں نے ایک بالشت زمین بھی مذاکرات کے نتیجے میں نہیں چھوڑی ہے۔ مذاکرات کی کیا حیثیت ہے؟ صیہونیوں کی پسپائی فلسطینیوں کی مزاحمت کے نتیجے میں ہوئی۔ پہلا واقعہ جنوبی لبنان سے پسپائی اور فرار کا تھا۔ ملت فلسطین کو یاد رکھنا چاہئے، فلسطینی جہاد میں شامل تنظیمیں یاد رکھیں! ہرگز اس جھانسے میں نہ آئیں کہ غزہ کی آزادی مذاکرات کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ بالکل نہیں! مذاکرات سے غزہ کو آزادی نہیں ملی۔ مذاکرات سے کوئی اور علاقہ بھی آزاد نہیں ہوا اور تا ابد اس سے کوئی علاقہ آزاد ہونے والا نہیں ہے۔ غزہ کو جس چیز نے آزادی دلائی وہ ملت فلسطین کی مزاحمت تھی۔ وہ (صیہونی پسپائی پر) مجبور ہو گئے۔ امام خامنہ ای 19 اگست 2006 
اصحاب پیغمبر کا تعارف کرایا جائے

اصحاب پیغمبر کا تعارف کرایا جائے

میں ‏کہتا ہوں کہ خدا رحمت کرے مصطفی عقاد پر اور ہمیں ان کا شکر گزار ہونا ‏چاہیے کہ انھوں نے اپنی فلم 'دی میسیج' ‎میں اس عظیم ‏شخصیت کو، ایک معرکۃ الآرا فلم میں، واقعی معرکۃ الآرا فلم ہے، خاص طور ‏پر حضرت حمزہ سے متعلق حصے میں، اور اس کردار کا اداکار بھی غیر ‏معمولی طور پر مشہور اور اہم ہے اور اس کا ...
فتحیاب ارادے، شکستہ پیالیاں

فتحیاب ارادے، شکستہ پیالیاں

ہمارے اور آپ کے بعض ہمسایہ ملکوں کے سربراہ، صیہونی حکام کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ کافی پیتے ہیں لیکن ان ہی ملکوں کے عوام، یوم قدس کے موقع پر سڑکوں کو اپنی کثیر تعداد اور صیہونیت مخالف نعروں سے بھر دیتے ہیں، یہی آج علاقے کی سچائی ہے۔  شام کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسل...
خبیث صیہونیوں کے مظالم ایک تلخ ‏حقیقت ، عرب دنیا صریحی انداز میں عمل کرے

خبیث صیہونیوں کے مظالم ایک تلخ ‏حقیقت ، عرب دنیا صریحی انداز میں عمل کرے

فلسطینی عوام پر کئی عشروں سے جاری خبیث صیہونیوں کے مظالم ایک تلخ ‏حقیقت اور عالم اسلام و دنیائے عرب پر گہری ضرب ہے۔ ان جرائم کے مد ‏نظر اسلامی جمہوریہ ایران کو عرب دنیا سے یہ توقع ہے کہ سیاسی اقدامات ‏کے میدان میں صریحی انداز میں عمل کرے۔ ‏ امام خامنہ ای  ۱۲ مئی ۲۰۲۲ ...
متزلزل جرائم پیشہ رژیم

متزلزل جرائم پیشہ رژیم

صیہونی حکومت کی سانسیں اکھڑ رہی ہیں لیکن اس کے باوجود اس کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے اور اپنے ہتھیاروں سے مظلوموں پر حملہ آور ہے۔ عورتوں، بچوں، پیر و جواں سب کو قتل کر رہی ہے۔  امام خامنہ ای  29 اپریل 2022 ...
اساتذہ کی ذمہ داری بہت بڑی ہے۔

اساتذہ کی ذمہ داری بہت بڑی ہے۔

یہ معمولی سی عام تعلیم نہیں یہ ‏بڑی بنیادی تعلیم کا معاملہ ہے۔ ‏ امام خامنہ ای   ۱۱ مئی ۲۰۲۲ ...
  محترم شہید #سلیمانی کو #شام سے خاص لگاؤ تھا۔

  محترم شہید #سلیمانی کو #شام سے خاص لگاؤ تھا۔

وہ واقعی قربانی دیتے تھے ۔ شام میں ان کا عمل بعینہ وہی تھا جو ایران کے آٹھ سالہ مقدس دفاع میں رہا۔ شہید سلیمانی اور سپاہ پاسداران کی دیگر بڑی شخصیات جیسے شہید ہمدانی نے شام کے موضوع کو ایک مقدس واجب اور فریضے کی نظر سے دیکھا۔ امام خامنہ ای   ۸ مئی ۲۰۲۲ ...
اسلامی انقلاب کے شروع سے اب تک دشمن، ملک کے اندر پیداوار کو روک دینے کے لئے کوشاں رہا۔

اسلامی انقلاب کے شروع سے اب تک دشمن، ملک کے اندر پیداوار کو روک دینے کے لئے کوشاں رہا۔

ساری پابندیاں اسی لئے لگائی گئیں کہ ملک میں پروڈکشن بند ہو جائے۔ مگر ہمارا محنت کش طبقہ فرنٹ لائن پر ثابت قدمی سے ڈٹ گیا اور اس نے یہ منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیا۔ امام خامنہ ای  ۹ مئی ۲۰۲۲ ...
آج یہی علاقے کی سچائی ہے۔

آج یہی علاقے کی سچائی ہے۔

ہمارے اور آپ کے بعض ہمسایہ ممالک کے سربراہان صیہونی حکام کے ساتھ نشست و برخاست رکھتے ہیں اور ساتھ میں کافی پیتے ہیں لیکن انھیں ملکوں میں یوم #قدس پر سڑکیں انسانوں کے سیلاب سے چھلک اور ان کے صیہونی حکومت مخالف نعروں سے گونج اٹھتی ہیں۔ آج یہی علاقے کی سچائی ہے۔ امام خامنہ ای   ۸ مئی ۲۰۲۲ ...
'کام اور محنت' کی قدر و قیمت

'کام اور محنت' کی قدر و قیمت

ہم چاہتے ہیں کہ اپنے عزیز محنت کشوں کا شکریہ ادا کریں اور نبی اکرمۖ کے اتباع میں آپ کے ہاتھوں کا بوسہ لیں اور ہماری خواہش ہے کہ معاشرے میں 'کام اور محنت' کی قدر و قیمت واضح ہو۔ امام خامنہ ای   ۹ مئی ۲۰۲۲ لیبر کی مہارت میں اضافہ ہونا چاہئے، لیبر اپنا کام ماہرانہ انداز میں، جدت عملی کے س...