زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر!

سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر!

دنیا بھر میں مسلم بھائیوں اور بہنوں کو سلام و تہنیت پیش کرتا ہوں۔ سلام ہو دنیائے اسلام کے نوجوانوں پر! سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر! امام خامنہ ای ۲۶ اپریل ۲۰۲۲ ...
صیہونی دشمن سال بہ سال کمزور سے کمزور تر ہوا ہے۔

صیہونی دشمن سال بہ سال کمزور سے کمزور تر ہوا ہے۔

 اس کی فوج جو خود کو  ناقابل شکست بتاتی تھی، آج لبنان کے خلاف تینتس روزہ اور غزہ کے خلاف بائیس روزہ اور آٹھ روزہ جارحیت میں شکست کے بعد ایک ایسی فوج بن کر رہ گئی ہے جو کبھی کامیابی کا منہ نہیں دیکھ سکتی۔  امام خامنہ ای  7 مئی 2021 ...
مغفرت الہی کا روحانی

مغفرت الہی کا روحانی

رمضان کے مبارک مہینے کے وداع کی دعا میں امام زین العابدین علیہ السلام پروردگار عالم سے عرض کرتے ہیں: "انتَ الَّذی فَتَحتَ لِعِبادِکَ باباً الی عَفوِکَ وَ سَمَّیتَہُ التَّوبۃ" تونے ہم پر اس در کو کھول دیا کہ تیری بخشش کی جانب آئيں اور تیری بخشش اور رحمت سے فائدہ اٹھائيں۔ یہ دروازہ، توبہ کا دروازہ ہے۔...
ہر علاقے کو دیگر علاقوں کا دفاع کرنا چاہئے اور ان پر دباؤ کی صورت میں ان سبھی وسائل کو بروئے کار لانا چاہئے جو ان کے اختیار میں ہوں۔

ہر علاقے کو دیگر علاقوں کا دفاع کرنا چاہئے اور ان پر دباؤ کی صورت میں ان سبھی وسائل کو بروئے کار لانا چاہئے جو ان کے اختیار میں ہوں۔

فلسطینی چاہے غزہ میں ہوں، قدس میں ہوں، غرب اردن میں ہوں، چاہے انیس سو اڑتالیس میں غصب کئے جانے والے علاقوں میں ہوں، چاہے کیمپوں میں ہوں، سب ایک سماجی یونٹ تشکیل دیتے ہیں۔ انہیں ایک دوسرے سے وابستہ اور متصل رہنے کی اسٹریٹیجی اپنانی چاہئے۔ ہر علاقے کو دیگر علاقوں کا دفاع کرنا چاہئے اور ان پر دباؤ کی ص...
آخری دنوں کو غنیمت جانئے

آخری دنوں کو غنیمت جانئے

اے پروردگار! ماہ رمضان کی راتیں گزر گئيں، رمضان کے مہینے کے دن بھی گزر گئے اور ہمیں نہیں پتہ کہ ان گزر چکے دنوں اور راتوں میں، اپنے ظرف وجود کو کس حد تک تیری رحمت اور تیری عنایت سے ہم پر کر سکے؟ "ان لَم تَکُن رَضِیتَ مِنّا فَالآنَ فَارضِ مِنّا" اے پروردگار! اگر اس لمحے تک ہم تیری رضایت اور خوشنودی ح...
#فلسطین مظلوم بھی ہے اور مقتدر بھی۔

#فلسطین مظلوم بھی ہے اور مقتدر بھی۔

  طاقتور مظلوم، میں نے کئی سال قبل یہی بات ایران کے سلسلے میں کہی تھی۔ آج واقعی فلسطین طاقتور ہو چکا ہے۔ فلسطینی نوجوان مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دئے جانے کا موقع نہیں دے رہے ہیں، دشمن کے جرائم کے مقابلے میں ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ امام خامنہ ای ...
قدس شریف کے محور پر مسلمانوں کی ہم آہنگی اور تعاون صیہونی دشمن اور اس کے حامی امریکا اور یورپ کے لئے وحشت کا سبب ہے۔

قدس شریف کے محور پر مسلمانوں کی ہم آہنگی اور تعاون صیہونی دشمن اور اس کے حامی امریکا اور یورپ کے لئے وحشت کا سبب ہے۔

سینچری ڈیل کی ناکامی اور اس کے بعد غاصب حکومت کے ساتھ چند کمزور عرب حکومتوں کے روابط کی بحالی اسی وحشت سے فرار کی ناکام کوشش ہے۔ امام خامنہ ای 7 مئی 2021 ...
بندگی کی روح

بندگی کی روح

دعا، اللہ کے سامنے بندگي کا مظہر اور انسان کے اندر بندگی کے جذبے کی تقویت کے لیے ہے۔ اللہ کے سامنے یہ عبدیت کی روح اور بندگي کا احساس، وہی چیز ہے جس کی تربیت کے لیے انبیائے الہی شروع سے آخر تک کوشش کرتے رہے کہ انسان میں عبدیت کی روح کو بیدار کر دیں۔ تمام انسانی فضیلتیں اور نیک اعمال جو انسان، انجام ...
امریکہ روز بروز کمزور ہوتا گیا ہے

امریکہ روز بروز کمزور ہوتا گیا ہے

اندرونی طور پر بھی، اپنی ‏داخلی سیاست میں بھی، اسی طرح اپنی خارجہ پالیسی، معیشت اور ‏سیکورٹی کے شعبے اور تمام میدانوں میں امریکہ بیس سال قبل کی ‏نسبت آج کمزور پڑ چکا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 26 اپریل 2022 اس سال #یوم_قدس گزشتہ برسوں سے مختلف ہے۔ گزشتہ ماہ ‏رمضان اور اس سال ماہ رمضان میں فلسطینیوں نے...
یوم قدس

یوم قدس

اسلامی جمہوریہ میں ہمارے لیے مسئلۂ فلسطین ایک ٹیکٹکل مسئلہ یا سیاسی اسٹریٹیجی نہیں بلکہ عقیدے، دل اور ایمان کا مسئلہ ہے۔ یوم قدس اور ہر سال ماہ رمضان کے آخری جمعے کو، جسے امام خمینی نے یوم قدس کے نام سے موسوم و مقرر کیا ہے، ملک کے تمام شہروں میں لوگ سڑکوں پر آتے ہیں۔ گرمی ہو، ٹھنڈک ہو، وہ آتے ہیں او...