محترم قارئین! ویب سائٹ کے اس حصے میں ہم رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ان کتب کا تعارف کرائیں گے اور کتب کی سافٹ کافی مہیا کرائیں گے جن کے اردو یا انگریزی زبانوں میں ترجمے موجود ہیں۔ یہاں وہ کتابیں بھی آپ کو مہیا کرائی جائیں گی جو دیگر اہل قلم نے رہبر انقلاب اسلامی کی تقاریر کے اقتباسات جمع کرکے تیار کی ہیں۔