مجلس میں حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خاتمی نے راہ خدا میں شہادت کو آگاہانہ اور انتخاب شدہ موت قرار دیا۔ انھوں نے دوسری اقسام کی نسبت موت کی اس قسم کے فضائل اور خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خاتمی نے کہا کہ شہدائے کربلا اور امام حسین کے اصحاب برترین شہدا ہیں۔

مجلس میں حجت الاسلام و المسلمین شہیدی نے مصائب اور رثائی کلام پیش کیا۔