عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے قائد انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور معافی کی درخواست کی تھی۔ ان افراد کو عدالت عظمی، فوجی عدالتوں اسی طرح حکومتی تعزیراتی ادارے کی جانب سے سزائيں دی گئيں تھی۔
قائد انقلاب اسلامی کے اس انسان دوستانہ فیصلے سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئي۔