ہفتہ احسان و نیکوکاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے ضرورتمندوں کی مالی مدد کی۔
ایران میں ہفتہ احسان و نیکو کاری چل رہا ہے۔
اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ضرورتمندوں کی مدد فرمائی۔
آپ نے غریبوں اور ضرورتمندوں کو تقریبا دس لاکھ روپئے کی امداد دی۔
یہ رقم نیشنل بینک میں امام خمینی(رہ) امدادی کمیٹی کے اکاونٹ نمبر3333 میں جمع کرائي گئي۔