اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائيل ریسلنگ ٹیم نے 2014 کی چیمپین شپ جیت لی جس پر قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہنیتی پیغام میں کشتی کی قومی ٹیم کی قدردانی کی۔
قائد انقلاب اسلامی کے تہنیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔
بسم الله الرحمن الرحیم
وطن عزیز ایران کی فری اسٹائیل ریسلنگ کی قومی ٹیم کے کشتی گیروں اور کوچ کے فرائض انجام دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے قوم کو شادمان و مسرور کیا۔
سیّد علی خامنه‌ای
۲۶ اسفند ماه
(مطابق 17 مارچ)