گریکو رومن کشتی عالمی چیمین شپ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندر فتح پر قائد انقلاب اسلامی نے اپنے تہنیتی پیغام میں ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
پیغام کا متن حسب ذیل ہے؛
بسم الله الرّحمن الرّحیم
عوام کا دل خوش کرنے پر چیمپیئن کشتی گيروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سید علی خامنه‌ای
۲۶ اردیبهشت ۱۳۹۳
(مطابق 16 مئی 2014)