قائد انقلاب اسلامی نے سابق صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے؛

بسم الله الرحمن الرحیم
جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد دامت توفیقاتہ،
پرہیزگار اور انقلابی خاتون کے انتقال پر جناب عالی اور دیگر اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحومہ کے لئے اللہ تعالی سے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔
سید علی خامنه ای
۲۳ بهمن ۱۳۹۳ ( مطابق 12 فروری 2015)