رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی میں بیلٹ باکس نمبر 110 میں ڈالا۔

ووٹ ڈالنے کے مناظر ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے چینلوں اور KHAMENEI.IR  کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے براہ راست دکھائے گئے۔

اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔