بسمہ تعالی قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائيوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سید علی خامنہ ای 20 ستمبر 2021