آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے ادارۂ نشر و اشاعت کی ہندی ویب سائٹ کا ایڈریس ہے:   hindi.khamenei.ir

اس کے ساتھ ہی قفقاز کے علاقے کے لوگوں کے لیے آذری زبان میں KHAMENEI.IR کی طرف سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور پیج لانچ کیے گئے ہیں جن کے ایڈریس درج ذیل ہیں:

facebook.com/ImamKhamenei.az ‎ اور ‎ https://twitter.com/az_Khamenei

ویب سائٹ KHAMENEI.IR سنہ 2003 میں لانچ ہوئي جو رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی خبروں، تقریروں، طرز زندگي اور طریقۂ کار کو الگ الگ زبانوں میں پیش کرتی ہے۔