کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جو دلوں میں بستی ہیں۔ ظالموں کے دلوں میں خوف و اضطراب کی صورت میں اور مومنین و مستضعفین کے دلوں میں آسودگی و طمانیت کی شکل میں۔ لوگ ان سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں، انھیں اپنا نمونہ عمل اور مشعل راہ بناتے ہیں۔