اس ملاقات میں جو کل بدھ پہلی جنوری 2025 کو تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوگي، شہداء کے بعض اہل خانہ، مسلط کردہ جنگ میں حصہ لینے اور زخمی ہونے والے بعض فوجی اور مزاحمت کے میدان میں سرگرم بعض افراد بھی شریک ہوں گے اور آيت اللہ خامنہ ای کے خطاب کو سماعت کریں گے۔