سوال: کیا کورونا کی ویکسین انجیکٹ کروانے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
جواب: کورونا کی ویکسین انجیکٹ کروانے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
امام خامنہ ای