سوال: اہلبیت علیہم السلام کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہوئے زبان حال سے کچھ کہنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر یہ واضح ہو کہ بولنے والا زبان حال سے بیان کر رہا ہے اور وہ بات اہلبیت علیہم السلام کے شایان شان ہو تو کوئي حرج نہیں ہے۔