سوال: تاسوعا اور عاشورا (نویں اور دسویں محرم) کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

جواب: یہ چیز اپنے آپ میں حرام نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ انسان عزاداری میں مشغول رہے اور اپنے آپ کو ثواب عظیم سے محروم نہ کرے۔