سوال: اگر سودا ہو جانے کے بعد کسی سامان کی قیمت بڑھ جائے تو کیا خریدار سے اس سامان کی بڑھی ہوئي قیمت کے اضافی پیسے لینا جائز ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے۔