امریکی اپنے پروپیگنڈے میں جاسوسی کے مرکز (امریکی سفارت خانے) پر قبضہ ہو جانے کے واقعے کو ملت ایران اور امریکہ کے ما بین ‏دشمنی ‏کی شروعات ظاہر کرتے ہیں۔ یہ ان کا جھوٹ ہے۔ ملت ایران اور امریکہ کے درمیان 19 اگست 1953 کی بغاوت سے مشکلات شروع ‏ہوئیں، ‏عوام کی منتخب حکومت آپ نے کیوں گرائی؟

امام خامنہ ای

2 نومبر 2022