سوال: کیا سودے میں قسم کھانا جائز ہے؟
جواب: اگر قسم سچ ہو تو مکروہ ہے اور اگر قسم جھوٹی ہو تو حرام ہے۔