سوال: کرائے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد دکان یا مکان کو خالی کرنے کے لیے کیا کرائے دار مالک سے کچھ رقم پگڑی کے نام پر مانگ سکتا ہے؟

جواب: جس شخص کے کرائے کی مدت پوری ہو چکی ہو اور وہ پگڑی کا مالک نہیں ہے تو اس کے ذریعے پگڑی کے نام پر مالک سے کچھ بھی لینا حرام ہے۔