رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج پیر 13 مئي 2024 کو تہران کے مصلائے امام خمینی پہنچ کر پینتیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا۔