امام علی نقی علیہ السلام اور دوسرے آئمہ علیھم السّلام، سبھی نے اس راستے کی طرف قدم بڑھایا کہ اللہ کا حکم، الھی قانون ‏سماجوں میں نافذ ہو۔ کوششیں ہوئیں، جدوجہد ہوئی، مشکلات برداشت کی گئی ہیں۔ اس راہ میں جیل و جلا وطنی کی زندگی ‏برداشت کی گئی اور نتیجہ خیز شھادتیں پیش کی گئیں۔‎  ‎

امام خامنہ ای

8 ‎مئی 1981‏