امام علی نقی علیہ السلام کی بیالیس سال کی زندگی تھی، مگر پوری عمر جہاد اور استقامت سے بھری ہوئی ہے...جوانی میں موت، پوری زندگی جہاد، اللہ کی راہ میں خالص کوشش، مشکلوں سے نہ گھبرانا، اقتدار اور صاحب اقتدار لوگوں سے نہ ڈرنا، اللہ کی راہ میں وقار اور سکون کا مظاہرہ، اللہ کے سامنے بندگی اور خضوع کی حالت، اس عظیم امام کی خصوصیتیں ہیں۔

 

امام خامنہ ای

8 مئی 1981