سوال: کیا نماز غفیلہ اور نافلۂ مغرب میں تداخل (ایک ہی نماز میں دونوں کی نیت) صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں، صحیح ہے۔