سوال: کیا ایک بیمار، جو موت کے بستر پر پڑا ہے، اپنے مال و منال کو (اسی طرح کہ جس طرح شریعت نے بیان کیا ہے) تقسیم کرسکتا ہے؟

جواب: اگر ذہنی طور پر فیصلے کی قوت اور سلامتی پائی جاتی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔