اسکولوں میں دلچسپ تربیتی پروگرام ہونا چاہئے۔ قومی تشخص کی تقویت، وطن دوستی کے جذبے کی تقویت، قومی پرچم ‏کی تقویت اور اسلامی طرز زندگی کی تعلیم سب سے کلیدی کاموں کے زمرے میں شامل ہیں جنہیں انجام دیا جانا چاہئے۔ ‏ 

امام خامنہ ای

2 مئي 2023